ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

چار روز قبل لاپتہ ہونے والے بچے کی تشدد زدہ لاش مل گئی

datetime 3  جنوری‬‮  2024

چار روز قبل لاپتہ ہونے والے بچے کی تشدد زدہ لاش مل گئی

کراچی (این این آئی) چار روز قبل لاپتہ ہونے والے بچے کی تشدد زدہ لاش مل گئی، بچے کو انتہائی بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ریڑھی گوٹھ میں تین سال کے بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی، بچہ چار روز سے لاپتہ… Continue 23reading چار روز قبل لاپتہ ہونے والے بچے کی تشدد زدہ لاش مل گئی

پی ٹی آئی ،جے یو آئی پاکستان میں ایک نشان پر انتخاب لڑنے کا معاہدہ

datetime 3  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی ،جے یو آئی پاکستان میں ایک نشان پر انتخاب لڑنے کا معاہدہ

کراچی(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء حافظ احمد علی نے کہا ہے کہ 2024فروری میں ہونے والے انتخابات میں پی ٹی آئی ،جے یو آئی میں ایک نشان پر انتخاب لڑنے کا معاہدہ ہو گیا، مشترکہ ملکر الیکشن لڑیںگے ،بلا نہ ملا تو دونوں جماعتوں کے امیدوار انگوٹھی کے نشان پر حصہ لیں… Continue 23reading پی ٹی آئی ،جے یو آئی پاکستان میں ایک نشان پر انتخاب لڑنے کا معاہدہ

نایاب جنگلی جانور نیل گائے کے غیرقانونی شکار میں مشغول چار شکاری رنگے ہاتھوں گرفتار

datetime 2  جنوری‬‮  2024

نایاب جنگلی جانور نیل گائے کے غیرقانونی شکار میں مشغول چار شکاری رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور ( این این آئی)سیکرٹری جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب مدثر وحید ملک کی ہدایت پر محکمہ ڈائریکٹر جنرل وائلڈلائف اینڈ پارکس پنجاب مبین الٰہی کی زیر قیادت صوبہ بھر میں جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار اور کاروبار کی ر وک تھام کیلئے سرگرم عمل ہے اور جس کے نتیجے میں وائلڈلائف… Continue 23reading نایاب جنگلی جانور نیل گائے کے غیرقانونی شکار میں مشغول چار شکاری رنگے ہاتھوں گرفتار

حسان نیازی کو فرار کرانے کے کیس میں علی زیدی اور حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد

datetime 2  جنوری‬‮  2024

حسان نیازی کو فرار کرانے کے کیس میں علی زیدی اور حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد

کراچی(این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے سٹی کورٹ سے حسان نیازی کو فرار کرانے کے کیس میں رہنما استحکام پاکستان پارٹی علی زیدی اور صدر تحریک انصاف سندھ حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کردی۔منگل کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی میں سٹی کورٹ سے حسان نیازی کو فرار کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔رہنما استحکام… Continue 23reading حسان نیازی کو فرار کرانے کے کیس میں علی زیدی اور حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد

میرے کاغذات نامزدگی پانی کے بل کی عدم ادائیگی پر مسترد کیے گئے، شیر افضل مروت

datetime 2  جنوری‬‮  2024

میرے کاغذات نامزدگی پانی کے بل کی عدم ادائیگی پر مسترد کیے گئے، شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پانی کے کنکشن کے بلوں کی عدم ادائیگی پر میرے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔سپریم کورٹ کے باہر شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی اپیلوں کی سماعت ہو رہی ہے تاہم اس… Continue 23reading میرے کاغذات نامزدگی پانی کے بل کی عدم ادائیگی پر مسترد کیے گئے، شیر افضل مروت

کسی شخص کو ایک بار سزا مل گئی تو بات ختم کیوں نہیں ہوجاتی؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ سزا کے بعد کبھی انتخابات نہ لڑسکے؟ ،سپریم کورٹ

datetime 2  جنوری‬‮  2024

کسی شخص کو ایک بار سزا مل گئی تو بات ختم کیوں نہیں ہوجاتی؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ سزا کے بعد کبھی انتخابات نہ لڑسکے؟ ،سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق کیس میں سوال اٹھایا ہے کہ کسی شخص کو ایک بار سزا مل گئی تو بات ختم کیوں نہیں ہوجاتی؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ سزا کے بعد کبھی انتخابات نہ لڑسکے؟ ،اسلامی معیار… Continue 23reading کسی شخص کو ایک بار سزا مل گئی تو بات ختم کیوں نہیں ہوجاتی؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ سزا کے بعد کبھی انتخابات نہ لڑسکے؟ ،سپریم کورٹ

لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے کا کیس، 2 ملزمان کو بری کرنے کا حکم

datetime 2  جنوری‬‮  2024

لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے کا کیس، 2 ملزمان کو بری کرنے کا حکم

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے علاقے قائد آباد میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے کے کیس میں سیشن جج کوئٹہ نے 2 ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ استغاثہ ویڈیو اسکینڈل کیس میں مقدمے کو ثابت نہیں کر پائی، کسی بھی معقول شک و شبہ سے بالاتر الزام لگایا… Continue 23reading لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے کا کیس، 2 ملزمان کو بری کرنے کا حکم

لاپتہ افراد کیس سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس

datetime 2  جنوری‬‮  2024

لاپتہ افراد کیس سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اعترازاحسن کے وکیل شعیب شاہین سے جبری گمشدگی کے کیس میں سوال کیا ہے کہ لاپتا افراد کا کیس سنجیدہ نوعیت کا ہے، اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے، عدالت کا مذاق بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، کیا… Continue 23reading لاپتہ افراد کیس سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس

پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم شدید سرد و خشک رہے گا’محکمہ موسمیات

datetime 2  جنوری‬‮  2024

پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم شدید سرد و خشک رہے گا’محکمہ موسمیات

لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم شدید سرد و خشک رہے گا۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ اور شدید دھند پڑنے کا امکان… Continue 23reading پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم شدید سرد و خشک رہے گا’محکمہ موسمیات

Page 452 of 12123
1 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 12,123