اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا میں خواجہ سرائوں پر تشدد، نازیبا وڈیو وائرل

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں خواجہ سرائوں پر تشدد کے بعد نازیبا وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ۔شی میل ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی رہنماء اور ٹرانس ایکشن الائنس کی صدر آرزو نے بتایا کہ صرف رواں سال خواجہ سراوں کساتھ زبردستی جنسی زیادتی اور پھر ان کی60ویڈیوز بنائی جاچکی ہیں۔

آرزو نے بتایا کہ 2015ء سے اب تک صوبہ بھر میں 140خواجہ سراوں کو قتل کیا جا چکا ہے جبکہ 1500سے قریب خواجہ سرا فائرنگ ، تشدد اور آغوا برائے تاوان سمیت دیگر واقعات میں زخمی ہو چکے ہیں جبکہ ملزمان جلد رہا ہو جاتے ہیں ۔ واضح رہے کہ پشاور سے تعلق رکھنے والی خواجہ سرا ڈولفن آیان کی بھی چند روز قبل برہنہ ویڈیو وائرل ہوئی ، اس ویڈیو پر پہلی بار پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہوا ۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…