پرویز الہٰی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل
راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی۔جیل ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے آر آئی سی منتقل کیا گیا ہے۔جیل ذرائع نے بتایا کہ پرویز الہٰی کو دل میں تکلیف اور سینے میں انفیکشن… Continue 23reading پرویز الہٰی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل