منگل‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین نے پاکستانی ڈیری مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت دے دی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

چین نے پاکستانی ڈیری مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آ باد (این این آئی)چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز نے پاکستانی دودھ اور ڈیری مصنوعات چین کو برآمد کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔ پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل قونصلر غلام قادر نے کہا کہ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا… Continue 23reading چین نے پاکستانی ڈیری مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت دے دی

70 سالہ معراج زمان نے ایک سال میں ہاتھ سے قرآن مجید لکھ دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

70 سالہ معراج زمان نے ایک سال میں ہاتھ سے قرآن مجید لکھ دیا

صوابی(این این آئی)صوابی کے 70 سالہ بزرگ شہری معراج زمان نے اپنے ہاتھوں سے ایک سال میں قرآن مجید لکھ دیا۔معراج زمان نے کہا کہ بہت عرصے سے میرا یہ شوق تھا کہ قرآن مجید کو اپنے ہاتھوں سے تحریر کروں، اب لفظی ترجمے کیساتھ قرآن مجید تحریر کررہا ہوں۔

سموگ کے باعث 10نومبر کو کن شہروں میں چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

سموگ کے باعث 10نومبر کو کن شہروں میں چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت نے سموگ کی بد ترین صورتحال کے پیش نظر 10نومبر بروز جمعہ کو8اضلاع میں تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ڈویژن کے چاروں اضلاع ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور اور لاہور جبکہ… Continue 23reading سموگ کے باعث 10نومبر کو کن شہروں میں چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

غیر قانونی مقیم افغانیوں کی ملک سے بے دخلی کے خلاف شیما کرمانی نے عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

غیر قانونی مقیم افغانیوں کی ملک سے بے دخلی کے خلاف شیما کرمانی نے عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی (این این آئی) پاکستان میں مقیم غیر قانونی مقیم افغانیوں کی ملک سے بے دخلی کے خلاف شیما کرمانی سمیت دیگر سول سوسائٹی نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔عدالت نے درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے مزید سماعت سے معذرت کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں پاکستان… Continue 23reading غیر قانونی مقیم افغانیوں کی ملک سے بے دخلی کے خلاف شیما کرمانی نے عدالت سے رجوع کرلیا

شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو سے گریز، بھتیجے کو بھی منع کر دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو سے گریز، بھتیجے کو بھی منع کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو سے گریز کیا۔شیخ رشید ضمانتی مچلکوں پر دستخط کے لیے عدالت میں پیش ہوئے تھے۔اس موقع پر صحافی کے سوال پر شیخ رشید نے جواب دیا کہ میں کچھ نہیں کہنا چاہتا۔علاوہ ازیں شیخ رشید نے… Continue 23reading شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو سے گریز، بھتیجے کو بھی منع کر دیا

اب تک 2 لاکھ 3 ہزار 639 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

اب تک 2 لاکھ 3 ہزار 639 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا مختلف طریقوں سے وطن واپسی ،اب تک 2 لاکھ 3 ہزار639 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی ہو چکی ہے۔ حکام کے مطابق روزانہ ہزاروں غیر رجسٹرڈ افغان شہری بذریعہ طورخم اور چمن بارڈر اپنے وطن واپس جا رہے… Continue 23reading اب تک 2 لاکھ 3 ہزار 639 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

اوباش ملزم کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

اوباش ملزم کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

پتوکی(این این آئی)پتوکی اوباش ملزم کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ ناروکی ٹھٹھ میں اوباش ملزم مظہر بھٹی نے خاتون عائشہ بی بی سے اس کے شوہر کی عدم موجودگی میں گھر میںگھس کر زبردستی زیادتی کی اور ملزم موقع سے فرار… Continue 23reading اوباش ملزم کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

پی ٹی آئی کو لاہور میں الیکشن سے متعلق کارنر میٹنگ کی اجازت

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی ٹی آئی کو لاہور میں الیکشن سے متعلق کارنر میٹنگ کی اجازت

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں کارنر میٹنگ کرنے کی اجازت دے دی۔ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے علی جعفری ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ پی ٹی آئی نے موقف اختیار کیا کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کو لاہور میں الیکشن سے متعلق کارنر میٹنگ کی اجازت

پنجاب کے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

پنجاب کے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

لاہور ( این این آئی) پنجاب کے 8شہروں میں سموگ ایمرجنسی کے تحت دفعہ 144نافذ کر دی گئی۔لاہور،شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، حافظ آباد، نارووال اور سیالکوٹ شہر میں دفعہ 144نافذ کی گئی، دفعہ 144تین روز کے لئے نافذ کی گئی ہے، دفعہ 144پر پابندی 10نومبر سے 12نومبر تک نافذ ہو گی، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ… Continue 23reading پنجاب کے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

Page 447 of 12050
1 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 12,050