لودھراں (این این آئی)لودھراں میں نجی اسکول کے پرنسپل کو طالبہ سے مبینہ زیادتی کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق لودھراں کے نجی اسکول میں مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔بچی کے والد کی مدعیت میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق والد کا دعویٰ ہے کہ پرنسپل کی دھمکی پربیٹی 9 ماہ تک خاموش رہی اور کچھ نہیں بتایا۔پولیس نے بچی کا میڈیکل کرانے کے بعد متاثرہ لڑکی کے سیمپل پی ایف ایس اے کو بھجوادیے ہیں جب کہ پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
نجی اسکول کے پرنسپل کی طالبہ سے زیادتی، دھمکی سے لڑکی 9 ماہ تک خاموش رہی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ



















































