ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں،بھائی کی 2کروڑ89لاکھ سے زائد کی مقروض ہیں

datetime 4  جنوری‬‮  2024

مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں،بھائی کی 2کروڑ89لاکھ سے زائد کی مقروض ہیں

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز نے اپنے اثاثوں میں لاہور کے مختلف موضع جات میں 84کروڑ25لاکھ 84ہزار روپے سے زائد مالیت کی ایک ہزارپانچ سوکنال سے زائد اراضی ظاہر کی ہے جبکہ اثاثوں میں چالیس لاکھ روپے… Continue 23reading مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں،بھائی کی 2کروڑ89لاکھ سے زائد کی مقروض ہیں

ملک بھر میں دھند کی وجہ سے 24پروازیں منسوخ، 50سے زائد تاخیر کا شکار

datetime 4  جنوری‬‮  2024

ملک بھر میں دھند کی وجہ سے 24پروازیں منسوخ، 50سے زائد تاخیر کا شکار

اسلام آباد/لاہور( این این آئی) پنجاب سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث ملک بھر میں فلائٹ آپریشن متاثر ہو کر رہ گیااور 24 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں جبکہ موٹرویز کو بھی مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔دھند کے باعث ملکی اور غیر ملکی 50سے… Continue 23reading ملک بھر میں دھند کی وجہ سے 24پروازیں منسوخ، 50سے زائد تاخیر کا شکار

کراچی میں ایک اور آتشزدگی کا واقعہ ، 25 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر

datetime 4  جنوری‬‮  2024

کراچی میں ایک اور آتشزدگی کا واقعہ ، 25 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر

کراچی(این این آئی)گلزار ہجری میں واقع پرانے فرنیچر کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ سے پچیس سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں جس سے بھاری مالیت کا نقصان ہوا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک اور آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، گلزار ہجری میں پرانے فرنیچر کی مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے… Continue 23reading کراچی میں ایک اور آتشزدگی کا واقعہ ، 25 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر

بادشاہی مسجد میں مقدس تبرکات کو محفوظ کرنے کا کام شروع

datetime 4  جنوری‬‮  2024

بادشاہی مسجد میں مقدس تبرکات کو محفوظ کرنے کا کام شروع

لاہور ( این این آئی)پنجاب والڈ سٹیز اینڈ ہیریٹیج ایریاز اتھارٹی نے بادشاہی مسجد میں خصوصی تبرکات کو محفوظ رکھنے کے لیے گیلری تیار کر رہی ہے۔یہ کام جنوری 2024 میں شروع کیا گیا ہے۔جس کی لاگت تقریباً ساڑھے چھ کروڑ روپے ہے اور یہ پروجیکٹ جون 2024 میں مکمل کر دیا جائے گا۔ بادشاہی… Continue 23reading بادشاہی مسجد میں مقدس تبرکات کو محفوظ کرنے کا کام شروع

غیر قانونی افغان باشندوں کو نکالنے کیلئے جاری ہوئے 4 ارب روپے غائب

datetime 3  جنوری‬‮  2024

غیر قانونی افغان باشندوں کو نکالنے کیلئے جاری ہوئے 4 ارب روپے غائب

کراچی (این این آئی)کراچی سمیت سندھ بھر سے غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو نکالنے کے لیے جاری کیے گئے چار ارب روپے تفصیلات ہی موجود نہیں۔ذرائع کے مطابق ڈی سی کیماڑی، ڈی سی جیکب آباد اور وہاں سے بلوچستان روانگی کے لیے دی گئی رقم کہاں خرچ ہوئی اس کو کوئی اتا پتا ہی… Continue 23reading غیر قانونی افغان باشندوں کو نکالنے کیلئے جاری ہوئے 4 ارب روپے غائب

9 مئی واقعات کی معافی مانگتی ہوں، زرتاج گل آبدیدہ ہوگئیں

datetime 3  جنوری‬‮  2024

9 مئی واقعات کی معافی مانگتی ہوں، زرتاج گل آبدیدہ ہوگئیں

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل 9 مئی واقعات پر معافی مانگتے ہوئے رو پڑیں۔میڈیا سے گفتگو میں زرتاج گل نے کہاکہ پتہ نہیں الیکشن لڑ رہی ہو یا کوئی جنگ، میرے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان میں الیکشن کمیشن کا عملہ یرغمال بنایا… Continue 23reading 9 مئی واقعات کی معافی مانگتی ہوں، زرتاج گل آبدیدہ ہوگئیں

اڈیالہ جیل میں قیدی زیادتی کے بعد قتل

datetime 3  جنوری‬‮  2024

اڈیالہ جیل میں قیدی زیادتی کے بعد قتل

راولپنڈی (این این آئی)سینٹرل جیل اڈیالہ میں قیدی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔اطلاعات کے مطابق تھانہ صدر بیرونی پولیس نے چار قیدیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، مقدمہ قتل اور زیادتی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔مقدمے کے متن کے مطابق مقتول سبیل کو وقاص، آصف، نقاش اور بلال نے ہاتھ… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں قیدی زیادتی کے بعد قتل

محکمہ موسمیات کی سے شہر قائد میں بارشوں کی پیش گوئی

datetime 3  جنوری‬‮  2024

محکمہ موسمیات کی سے شہر قائد میں بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے جمعرات سے شہر قائد میں بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جمعرات سے شہر میں بوندا باندی اور ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش سے کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔بیان… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی سے شہر قائد میں بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 3  جنوری‬‮  2024

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، اس دور ان لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی… Continue 23reading اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

Page 450 of 12123
1 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 12,123