پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

4 روز سے بند موٹر ویز کو ہر طرح کے ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج ختم ہونے کے بعد 4 روز سے بند موٹر ویز کو ہر طرح کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔اس حوالے سے موٹر وے حکام کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم 2 اسلام آباد تا لاہور کھول دی گئی۔حکام نے کہا کہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے بھی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔موٹر وے حکام کا کہنا ہے کہ ایم 3، ایم 4 اور ایم 5 موٹر ویز کو بھی کھول دیا گیا ہے۔

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو بند راستے کھولنے کی ہدایت کر دی۔عرفان میمن نے ہدایت کی ہے کہ تمام بند راستے فوری کھولے جائیں، تمام شاہراہوں پر صفائی کے انتظامات بھی یقینی بنائے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…