بھانجے نے فائرنگ کر کے ماموں کو قتل کر دیا
لاہور( این این آئی) ساندہ حکیماں والا بازار کے قریب بھانجے نے فائرنگ کر کے ماموں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق بھانجے آصف اور ماموں محمد علی کے درمیان کاروباری رنجش پر جھگڑا ہوا ،آصف نے 55 سالہ ماموں محمد علی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا اور موقع سے فرارہو گیا۔پولیس… Continue 23reading بھانجے نے فائرنگ کر کے ماموں کو قتل کر دیا