جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

نواز شریف کاحدیبیہ پیپر اور رمضان شوگر ملزکا دورہ

datetime 24  مارچ‬‮  2024

نواز شریف کاحدیبیہ پیپر اور رمضان شوگر ملزکا دورہ

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے حدیبیہ پیپر اور رمضان شوگر ملز کادورہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف نے حدیبیہ پیپر ملز کا 50 منٹ تک دورہ کیا ۔حدیبیہ پیپر ملز عرصہ دراز سے بند پڑی ہے ۔ نواز شریف نے رمضان شوگر ملز کا بھی دورہ کیا۔

شاہدآفرید ی عمرا ن ریاض ایشو،شیر افضل مروت بھی میدان میں کود پڑے

datetime 24  مارچ‬‮  2024

شاہدآفرید ی عمرا ن ریاض ایشو،شیر افضل مروت بھی میدان میں کود پڑے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شاہدآفرید ی عمرا ن ریاض ایشو،شیر افضل مروت بھی میدان میں کود پڑے۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ شاہد آفریدی کیوں؟اب شاہد آفریدی کے 9 مئی کو ایک مبینہ بیان کی وجہ سے ان کے خلاف مہم… Continue 23reading شاہدآفرید ی عمرا ن ریاض ایشو،شیر افضل مروت بھی میدان میں کود پڑے

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے اہل فلسطین کیلئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان کیا ہے، بیرسٹر سیف

datetime 24  مارچ‬‮  2024

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے اہل فلسطین کیلئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان کیا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (این این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اہل فلسطین کیلیے 10 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ فلسطینی سفیر کو دعوت دے کر امدادی رقم انکے حوالے… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے اہل فلسطین کیلئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان کیا ہے، بیرسٹر سیف

اسلام آباد میں پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائد

datetime 23  مارچ‬‮  2024

اسلام آباد میں پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائد

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائد کردیا گیا جس کا سی ڈی اے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سی ڈی اے کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیکٹرز اور ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں پلاٹس پر سالانہ بھاری پراپرٹی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق شہزاد ٹاؤن، مارگلہ ٹاؤن اور راول ٹاؤن میں 140… Continue 23reading اسلام آباد میں پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائد

شاہد آفریدی کی اہلیہ کا شہباز گِل کو کرارا جواب

datetime 23  مارچ‬‮  2024

شاہد آفریدی کی اہلیہ کا شہباز گِل کو کرارا جواب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی پر ہونے والی تنقید پر اہلیہ نے بھی خاموشی توڑ دی۔خیال رہے کہ گزشتہ کچھ روز سے شاہد آفریدی پی ٹی آئی ٹرولز کے نشانے پر ہیں، ٹرولنگ کا آغاز کرنے والی پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گِل ہیں… Continue 23reading شاہد آفریدی کی اہلیہ کا شہباز گِل کو کرارا جواب

ملک میں سولر پینلز کی قیمت میں غیر متوقع طو رپر حیران کن کمی

datetime 23  مارچ‬‮  2024

ملک میں سولر پینلز کی قیمت میں غیر متوقع طو رپر حیران کن کمی

لاہور( این این آئی)ملک کے بیشتر شہروں میں غیرمتوقع طور پر سولر پینلز کی قیمت میں اچانک بڑی کمی دیکھی گئی ہے ۔رپورٹس کے مطابق لاہور کی مارکیٹوں میں 7سے 15کلو واٹ تک کے سولر پینلز سسٹم کی قیمت میں دو لاکھ روپے تک کمی کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 7کلو واٹ کے… Continue 23reading ملک میں سولر پینلز کی قیمت میں غیر متوقع طو رپر حیران کن کمی

اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع

datetime 23  مارچ‬‮  2024

اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر بھتے کی کالز اور دھمکیاں موصول ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں کہا گیا کہ کالعدم ٹی ٹی… Continue 23reading اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع

رینجرزاور پولیس کی کچے کے علاقے میں کارروائیاں،21ملزمان گرفتار، بگی گینگ کی پناہ گاہیںمسمار

datetime 23  مارچ‬‮  2024

رینجرزاور پولیس کی کچے کے علاقے میں کارروائیاں،21ملزمان گرفتار، بگی گینگ کی پناہ گاہیںمسمار

کراچی(این این آئی)پاکستان رینجرزسندھ اور پولیس کی اندرون سندھ کچے کے علاقے میں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔اندرون سندھ ضلع کندھ کوٹ تحصیل تنگوانی کے گائوں سیفل لارو میں پاکستان رینجرزسندھ اور پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، اغوا برائے تاوان… Continue 23reading رینجرزاور پولیس کی کچے کے علاقے میں کارروائیاں،21ملزمان گرفتار، بگی گینگ کی پناہ گاہیںمسمار

سندھ حکومت کا ہندو برادری کیلئے 25مارچ کو تعطیل کا اعلان

datetime 23  مارچ‬‮  2024

سندھ حکومت کا ہندو برادری کیلئے 25مارچ کو تعطیل کا اعلان

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے ہندوبرادری کے لیے ہولی کے موقع پر 25 مارچ کوتعطیل کا اعلان کردیا ہے۔اس حوالے سے سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 25 مارچ کو ہندو برادری کے لیے صوبے میں عام تعطیل ہوگی –

1 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 12,243