ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ملک میں موسم شدید سرد، بالائی علاقوں میں بارش، برفباری سے معمولات زندگی متاثر،لوگ گھروں میں محصور

datetime 8  جنوری‬‮  2024

ملک میں موسم شدید سرد، بالائی علاقوں میں بارش، برفباری سے معمولات زندگی متاثر،لوگ گھروں میں محصور

لاہور/کوئٹہ /پشاور ( این این آئی) ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، مختلف مقامات پر بارش اور برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے،میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج برقرار ہے اور حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیاجبکہ دھند کے باعث 12… Continue 23reading ملک میں موسم شدید سرد، بالائی علاقوں میں بارش، برفباری سے معمولات زندگی متاثر،لوگ گھروں میں محصور

پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے، آڈیو بھی آگئی

datetime 8  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے، آڈیو بھی آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے اس حوالے سے انصاف لائرز فورم کے مرکزی صدر قاضی انور کی آڈیو بھی سامنے آگئی۔قاضی انور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے میری فہرست پر من وعن عمل کا کہا تھا، بیرسٹر گوہر 3… Continue 23reading پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے، آڈیو بھی آگئی

قصاب بے لگام گوشت کے منہ مانگے دام مقرر

datetime 8  جنوری‬‮  2024

قصاب بے لگام گوشت کے منہ مانگے دام مقرر

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد بے لگام قصابو ں نے خودساختہ ریٹ مقرر کر لیے انتظامیہ نے چپ سادھ لی شہریوں کا حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹس عوام کو نہ صرف ریلیف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام دکھائی دے رہے ہیں بلکہ سرکاری نرخناموں پر اشیائے… Continue 23reading قصاب بے لگام گوشت کے منہ مانگے دام مقرر

نوجوانوں کے ذہنوں کو زہر آلودہ کیا جارہا ہے،مولانا طارق جمیل

datetime 8  جنوری‬‮  2024

نوجوانوں کے ذہنوں کو زہر آلودہ کیا جارہا ہے،مولانا طارق جمیل

مکوآنہ (این این آئی)معروف عالم دین ممتاز مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے کہاہے کہ نوجوانوں کے ذہنوں کو زہر آلودہ کیا جارہا ہے ہمیں سوچنا چاہئے کہ ہم کس راہ پر چل پڑے ہیں یہ لمحہ گہرے غور و فکر کا تقاضاکرتا ہے اس وقت سوشل میڈیا میں منفی پروپیگنڈے کو فروغ دیا جارہا… Continue 23reading نوجوانوں کے ذہنوں کو زہر آلودہ کیا جارہا ہے،مولانا طارق جمیل

مری اور گرد و نواح میں آج سے موسم سرما کی پہلی برف باری کا امکان

datetime 8  جنوری‬‮  2024

مری اور گرد و نواح میں آج سے موسم سرما کی پہلی برف باری کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)مری اور گرد و نواح میںآج سے موسم سرما کی پہلی برف باری متوقع ہے۔پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نےآج سے مری اور گردونواح میں موسم سرماکی پہلی برف باری کی پیشنگوئی کی ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق مری ، گلیات اور نواحی علاقوں میں بارش اور… Continue 23reading مری اور گرد و نواح میں آج سے موسم سرما کی پہلی برف باری کا امکان

سردی میں اضافہ، خیبر پختونخوا میں پرائمری اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

datetime 8  جنوری‬‮  2024

سردی میں اضافہ، خیبر پختونخوا میں پرائمری اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں سردی کی شدت بڑھنے کے باعث سرکاری اور نجی پرائمری اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق صوبے میں پرائمری اسکولوں کو مزید ایک ہفتہ بند رکھا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کو (آج)… Continue 23reading سردی میں اضافہ، خیبر پختونخوا میں پرائمری اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی ، (ن) لیگ جھنگ کے رہنمائوں کی آصف زرداری سے ملاقات

datetime 8  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی ، (ن) لیگ جھنگ کے رہنمائوں کی آصف زرداری سے ملاقات

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہائوس میں ملاقات کے بعد پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) جھنگ کے رہنمائوںنے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔حلقہ این اے 109 سے حیدر بخاری اپنے والد شہریار بخاری، نواب طاہر سیال اور ناصر عباس سیال پی… Continue 23reading پی ٹی آئی ، (ن) لیگ جھنگ کے رہنمائوں کی آصف زرداری سے ملاقات

سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق آرڈیننس جاری کردیا گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2024

سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق آرڈیننس جاری کردیا گیا

لاہور (این این آئی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے آئین کے آرٹیکل 128 کی شق (01) کے تحت سرکاری ملازمین ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا۔ ترمیمی آرڈیننس میں سرکاری ملازمین کی پینشن سے متعلق شق میں ترمیم کی گئی ہے۔ آرڈیننس کے تحت کنٹریبیوشن پنشن سکیم کے تحت حکومت اور سرکاری ملازم دونوں پنشن اکاؤنٹ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق آرڈیننس جاری کردیا گیا

منگل کو مری وگرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا امکان

datetime 6  جنوری‬‮  2024

منگل کو مری وگرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے مری و گرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری متوقع ہے۔پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ منگل 9جنوری کو مری و گردونواح میں موسم سرماکی پہلی برف باری کی پیشنگوئی کی ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق پیر… Continue 23reading منگل کو مری وگرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا امکان

Page 446 of 12123
1 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 12,123