ہفتہ‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زمین کے تنازع پر 4 افراد قتل

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

زمین کے تنازع پر 4 افراد قتل

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں زمین کے تنازع پر 4 افراد کو قتل کر کے ملزمان فرار ہو گئے اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے قصبہ مٹیلہ میں 3 اور گھلا پور میں 1 شخص کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں خاتون بھی شامل ہے، ملزمان اور مقتولین… Continue 23reading زمین کے تنازع پر 4 افراد قتل

ابتک 2 لاکھ 7 ہزار 758 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

ابتک 2 لاکھ 7 ہزار 758 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

اسلام آباد (این این آئی)اب تک 2 لاکھ 7 ہزار 758 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔روزانہ ہزاروں غیر رجسٹرڈ افغان شہری بذریعہ طورخم اور چمن بارڈر اپنے وطن واپس جا رہے ہیں۔گزشتہ روز 4 ہزار 119 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے، 4119 افغان شہریوں… Continue 23reading ابتک 2 لاکھ 7 ہزار 758 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والے گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والے گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں دھواں چھوڑنے والے گاڑیوں کے داخلہ پر پابندی عائد کر دی گئی ۔اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے باعث دھواں چھوڑنے والی کسی بھی گاڑی کو شہر میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔انتظامیہ کے مطابق دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر پابندی کا اطلاق… Continue 23reading اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والے گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

بہارہ کہو پولیس کو ڈاکوؤں نے یرغمال بنا کر ساتھی چھڑوا لیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

بہارہ کہو پولیس کو ڈاکوؤں نے یرغمال بنا کر ساتھی چھڑوا لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت کے علاقے بہارہ کہو پولیس کو ڈاکوؤں نے یرغمال بنا کر ساتھی چھڑوا لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے اپنی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کر لیا ، ایف آئی آر کے مطابق ملزم ڈکیتی کی واردات میں بہارہ کہو پولیس کے پاس جسمانی ریمانڈ پر تھا، ملزم… Continue 23reading بہارہ کہو پولیس کو ڈاکوؤں نے یرغمال بنا کر ساتھی چھڑوا لیا

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے بحریہ ٹائون کراچی کے زیر قبضہ زمین سے متعلق رپورٹس طلب کرلیں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے بحریہ ٹائون کراچی کے زیر قبضہ زمین سے متعلق رپورٹس طلب کرلیں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے بحریہ ٹائون کراچی کے زیر قبضہ زمین سے متعلق رپورٹس طلب کرلیں۔نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کوسپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بحریہ ٹائون کراچی عملدرآمد کیس کی سماعت کی جس کے دوران ہاؤسنگ سوسائٹی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے بحریہ ٹائون کراچی کے زیر قبضہ زمین سے متعلق رپورٹس طلب کرلیں

سائفر کیس،ہائی کورٹ نے شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

سائفر کیس،ہائی کورٹ نے شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بدھ کو سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کی۔ شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت… Continue 23reading سائفر کیس،ہائی کورٹ نے شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

چین نے پاکستانی ڈیری مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت دے دی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

چین نے پاکستانی ڈیری مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آ باد (این این آئی)چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز نے پاکستانی دودھ اور ڈیری مصنوعات چین کو برآمد کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔ پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل قونصلر غلام قادر نے کہا کہ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا… Continue 23reading چین نے پاکستانی ڈیری مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت دے دی

70 سالہ معراج زمان نے ایک سال میں ہاتھ سے قرآن مجید لکھ دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

70 سالہ معراج زمان نے ایک سال میں ہاتھ سے قرآن مجید لکھ دیا

صوابی(این این آئی)صوابی کے 70 سالہ بزرگ شہری معراج زمان نے اپنے ہاتھوں سے ایک سال میں قرآن مجید لکھ دیا۔معراج زمان نے کہا کہ بہت عرصے سے میرا یہ شوق تھا کہ قرآن مجید کو اپنے ہاتھوں سے تحریر کروں، اب لفظی ترجمے کیساتھ قرآن مجید تحریر کررہا ہوں۔

سموگ کے باعث 10نومبر کو کن شہروں میں چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

سموگ کے باعث 10نومبر کو کن شہروں میں چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت نے سموگ کی بد ترین صورتحال کے پیش نظر 10نومبر بروز جمعہ کو8اضلاع میں تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ڈویژن کے چاروں اضلاع ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور اور لاہور جبکہ… Continue 23reading سموگ کے باعث 10نومبر کو کن شہروں میں چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

Page 441 of 12044
1 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 12,044