اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد سے کراچی کی پرواز میں بم کا مذاق کرنے پر دو مسافر زیر حراست

datetime 3  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد سے کراچی کی پرواز میں بم کا مذاق کرنے والے دو مسافروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بم کے شبہ میں کراچی اسلام آباد کی پرواز روک دی گئی۔نجی ایئرلائن کی پرواز ایف ایل 673 نے اسلام آباد سے کراچی روانہ ہونا تھا۔

ذرائع کے مطابق طیارے میں مسافر اویس نے حسنین سے مذاق کیا۔ حسنین کو عقبی نشست پر بیٹھے دوست نے جہاز میں بم کی جھوٹی اطلاع دی۔ حسنین نے ایئرہوسٹس کو میسج دکھایا تو پرواز کو روک لیا گیا۔ذرائع کے مطابق طیارے کی مکمل سرچنگ کی گئی، اویس اور حسنین نے ایئر ہوسٹس کو بتایا کہ وہ مذاق کر رہے تھے۔ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز (اے ایس ایف) نے دونوں مسافروں کو آف لوڈ کرکے گرفتار کر لیا۔ پرواز ایف ایل 673 سوا 3 گھنٹے تاخیر سے اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…