شادی کے بہانے لڑکیوں کی بیرون ملک اسمگلنگ میں ملوث لڑکی گرفتار
میر پور (این این آئی)شادی کے بہانے لڑکیوں کی بیرون ملک انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کی ملزمہ کو آزاد کشمیر کے شہر میرپور سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمہ پاکستانی نڑاد فرانسیسی شہری ہے جس کا تعلق جہلم سے ہے، ملزمہ لڑکے کا بھیس بدل کر پاکستان آتی، شادی کر کے دلہن… Continue 23reading شادی کے بہانے لڑکیوں کی بیرون ملک اسمگلنگ میں ملوث لڑکی گرفتار