گندم اسکینڈل پر نواز شریف نے شہباز شریف کو طلب کر لیا
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف نے گندم اسکینڈل پر وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق قائد نوازشریف کی زیرصدارت جاتی امرا میں اجلاس ہوا جس میں (ن)لیگ کے قائد نے کہاکہ ملک میں گندم کا بحران پیدا کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ذرائع کے مطابق گندم… Continue 23reading گندم اسکینڈل پر نواز شریف نے شہباز شریف کو طلب کر لیا