پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ہری پور میں باپ بیٹا زہریلی شراب پینے سے جاں بحق

datetime 9  دسمبر‬‮  2024 |

ہری پور (این این آئی)ہری پور میں زہریلی شراب نے باپ بیٹے کی جان لے لی۔پولیس کے مطابق ہری پور تھانہ ٹی آئی پی کی حدود افضل آباد میں زہریلی شراب پینے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق دونوں کی شناخت معروف شاہ عمر 60 سال اور کامران شاہ عمر 25 سال سے ہوئی۔

پولیس نے باپ بیٹے کی لاشیں ٹراما سینٹر منتقل کردیں اور موقع سے شراب کی بوتلیں اور دیگر ثبوت قبضہ میں لے لئے۔ذرائع نے بتایا کہ مرنے والوں نے کچی شراب خود تیار کی تھی، تھانہ ٹی آئی پی پولیس نے معروف شاہ کی بیٹی آسیہ بی بی کی رپورٹ پر دریافت شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…