(ن) لیگ کے سردار مہتاب گروپ کی پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سردار مہتاب گروپ نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ترجمان سردار مہتاب گروپ ڈاکٹر جہانگیر خان نے کہاکہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 17پر ن لیگ نے مہابت خان کو ٹکٹ دے کر ورکرز کے ساتھ زیادتی کی ہے۔ترجمان سردار مہتاب گروپ نے کہاکہ… Continue 23reading (ن) لیگ کے سردار مہتاب گروپ کی پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان