ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عام انتخابات ،تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہونگی

datetime 22  جنوری‬‮  2024

عام انتخابات ،تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہونگی

لاہور ( این این آئی) ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8چھٹیاں ہوں گی ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کے لئے 8فروری 2024کو پولنگ ہوگی اور اس موقع پر تعلیمی ادارے 8دن کے لئے بند ہوں گے ۔ چار فروری کو اتوار، پانچ فروری کو کشمیر ڈے… Continue 23reading عام انتخابات ،تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہونگی

بھارتی تعلیمی ڈگریوں پر بھرتی ہونے والی خاتون منظرعام پر آگئی

datetime 22  جنوری‬‮  2024

بھارتی تعلیمی ڈگریوں پر بھرتی ہونے والی خاتون منظرعام پر آگئی

کراچی(این این آئی) صوبائی دارالحکومت کراچی میں بھارتی تعلیمی ڈگریوں پربھرتی ہونے والی خاتون منظر عام پر آگئی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ کراچی کے ضلع شرقی کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر شاہانہ پروین کی بھارتی ڈگریوں پر ملازمت لینے کا انکشاف ہوا ہے، خاتون نے 1992 میں بطور انگریزی ٹیچر ملازمت حاصل کی تھی۔ ذرائع نے… Continue 23reading بھارتی تعلیمی ڈگریوں پر بھرتی ہونے والی خاتون منظرعام پر آگئی

شادی کا جھانسہ دے کر 3 سال تک لڑکی کا ریپ کرنے والا باپ، بیٹا گرفتار

datetime 22  جنوری‬‮  2024

شادی کا جھانسہ دے کر 3 سال تک لڑکی کا ریپ کرنے والا باپ، بیٹا گرفتار

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کا ریپ کرنے والے باپ اور بیٹے کو پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں حماد خان اور اس کا والد رزاق خان شامل ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم حماد خان شادی کا جھانسہ دے کر متاثرہ… Continue 23reading شادی کا جھانسہ دے کر 3 سال تک لڑکی کا ریپ کرنے والا باپ، بیٹا گرفتار

محکمہ خزانہ کے 3 افسران نے بذریعہ جعلی شناختی کارڈ قومی خزانے سے کروڑوں روپے نکلوا لیے

datetime 22  جنوری‬‮  2024

محکمہ خزانہ کے 3 افسران نے بذریعہ جعلی شناختی کارڈ قومی خزانے سے کروڑوں روپے نکلوا لیے

کراچی (این این آئی)محکمہ خزانہ سندھ کے 3 افسران نے جعلی شناختی کارڈ بنا کر قومی خزانے سے کروڑوں روپے نکلوا لیے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ محکمہ خزانہ سندھ نے پنشن رول 22 میں جعلی آئی ڈیز کے ذریعے 7 کروڑ روپے سے زائد مالی بے قاعدگیوں پر تینوں افسران کو شوکاز نوٹسز جاری کرتے… Continue 23reading محکمہ خزانہ کے 3 افسران نے بذریعہ جعلی شناختی کارڈ قومی خزانے سے کروڑوں روپے نکلوا لیے

سیکیورٹی خدشات پر اسلام آباد کی 4 بڑی یونیورسٹیاں غیرمعینہ مدت کیلئے بند

datetime 22  جنوری‬‮  2024

سیکیورٹی خدشات پر اسلام آباد کی 4 بڑی یونیورسٹیاں غیرمعینہ مدت کیلئے بند

اسلام آباد(این این آئی)سیکیورٹی خدشات کی بنا پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی 4 بڑی یونیورسٹیاں غیرمعینہ مدت تک کے لیے بند کردی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بند کی گئی یونیورسٹیز میں ایئر یونیورسٹی، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، بحریہ یونیورسٹی اور قائد اعظم یونیورسٹی شامل ہیں۔ ایئر یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طلبہ کو جاری نوٹیفکیشن… Continue 23reading سیکیورٹی خدشات پر اسلام آباد کی 4 بڑی یونیورسٹیاں غیرمعینہ مدت کیلئے بند

سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ پرسیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پرپابندی عائد

datetime 22  جنوری‬‮  2024

سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ پرسیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پرپابندی عائد

مکوآنہ (این این آئی)پنجاب حکومت نے فیصل آباد سمیت صوبے بھر میں سرکاری سکولوں اور کالجوں کے اساتذہ پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی۔بتایا گیا ہے کہ سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ پر یہ پابندی اساتذہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر بعض سیاسی جماعتوں کی حمایت میں آواز اٹھانے… Continue 23reading سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ پرسیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پرپابندی عائد

پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ڈائون، صارفین پریشان

datetime 20  جنوری‬‮  2024

پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ڈائون، صارفین پریشان

کراچی(این این آئی)پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ڈان ہونے سے صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔پاکستان میں ہفتے کی شام بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے ایکس (ٹوئٹر)، فیس بک اور یوٹیوب کے نیٹ ورک متاثر ہونے کی شکایت موصول ہوئیں، جس سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔صارفین کو انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی… Continue 23reading پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ڈائون، صارفین پریشان

الیکشن سے پہلے ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں سب کو لگ پتہ جائیگا، عمران خان

datetime 20  جنوری‬‮  2024

الیکشن سے پہلے ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں سب کو لگ پتہ جائیگا، عمران خان

راولپنڈی (این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن مہم چلانے کی اجازت تک نہیں دی جا رہی، الیکشن سے 3دن قبل مجھے چھوڑیںاور صرف ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں سب کو لگ پتہ جائے گا،نئے انٹرا پارٹی انتخابات ہوں گے یا نہیں اس بارے ابھی… Continue 23reading الیکشن سے پہلے ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں سب کو لگ پتہ جائیگا، عمران خان

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

datetime 20  جنوری‬‮  2024

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے بیشتر علاقو ں میں شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور گر دو نواح، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں میں موسم… Continue 23reading ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

Page 431 of 12123
1 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 12,123