بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بانی نے کہا ہم ظلم کے اس نظام کو قبول نہیں کریں گے، علیمہ خان

datetime 10  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے بتایا وہ لاعلم ہیں ڈی چوک میں کتنی شہادتیں ہوئیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا بانی پی ٹی آئی کو نہیں پتہ کتنے لوگ لاپتہ ہیں، ابھی تک 200 سے زائد کارکنان لاپتہ ہیں۔

علیمہ خان نے کہا کہ 15 دسمبر کو یوم شہداء مقرر کیا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہم ظلم کے اس نظام کو قبول نہیں کریں گے۔علیمہ خان نے کہا کہ بانی نے 9 مئی کے بعد اب 26 نومبر کی تحقیقات کا مطالبہ بھی شامل کیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ کے 3 سینئر ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ انھوں نے کہا کہ دونوں سانحات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے بغیر تحقیقات ممکن نہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نے کہا کہ ہمارے گرفتار کارکنان کو رہا کیا جائے اور غیر قانونی مقدمات ختم کیے جائیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…