جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

توشہ خانہ نیب کیس ،عمران خان کی درخواست ضمانت بحالی کا تحریری فیصلہ جاری

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

توشہ خانہ نیب کیس ،عمران خان کی درخواست ضمانت بحالی کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد( این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی توشہ خانہ نیب کیس میں درخواست ضمانت بحالی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کی جانب سے جاری کردہ تحریری فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت ٹرائل کورٹ… Continue 23reading توشہ خانہ نیب کیس ،عمران خان کی درخواست ضمانت بحالی کا تحریری فیصلہ جاری

کم عمر ڈرائیونگ پر 1398 مقدمات درج، سینکڑوں گاڑیاں تھانوں میں بند

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

کم عمر ڈرائیونگ پر 1398 مقدمات درج، سینکڑوں گاڑیاں تھانوں میں بند

لاہور ( این این آئی) لاہور ٹریفک پولیس کا کم عمر ڈرائیونگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈائون جاری ہے اور 03روز میں 1398مقدمات درج کر کے سینکڑوں گاڑیاں تھانوں میں بند کر دی گئیں ۔چیف ٹریفک آفیسر مستنصر فیروز نے بتایا کہ شہر کے پوش علاقوں میں ناکے، سخت کریک ڈائون جاری ہے… Continue 23reading کم عمر ڈرائیونگ پر 1398 مقدمات درج، سینکڑوں گاڑیاں تھانوں میں بند

ایم ایل ون منصوبے پر کام شروع ہونے سے پہلے 11ارب خرچ ہونے کا انکشاف

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

ایم ایل ون منصوبے پر کام شروع ہونے سے پہلے 11ارب خرچ ہونے کا انکشاف

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے پر کام شروع ہونے سے قبل ہی 11 ارب روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے کی تفصیلات جمع کی گئیں۔پاکستان ریلوے نے اپنے جواب میں… Continue 23reading ایم ایل ون منصوبے پر کام شروع ہونے سے پہلے 11ارب خرچ ہونے کا انکشاف

تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر 18 نومبر بروز ہفتے کوبند رہیں گے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر 18 نومبر بروز ہفتے کوبند رہیں گے

لاہور( این این آئی)بڑھتی فضائی آلودگی کے باعث تعلیمی ادارے ہفتہ کے روز بند رہیں گے ۔سموگ کے باعث محکمہ سکولزایجوکیشن نے 18 نومبر بروز ہفتے کو 10 اضلاع میں چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد اور… Continue 23reading تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر 18 نومبر بروز ہفتے کوبند رہیں گے

عدالت کا بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم

ڈرائیونگ لائسنس کی فیس
ڈرائیونگ لائسنس کی فیس
datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

عدالت کا بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا ء باجوہ نے لاہور کے علاقے ڈیفنس میں کار حادثے میں 6افراد کی ہلاکت کے واقعہ میں دفعہ 302شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔عدالتی حکم پر چیف ٹریفک… Continue 23reading عدالت کا بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم

کراچی کی 10 نیب عدالتیں غیر فعال ہو گئیں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

کراچی کی 10 نیب عدالتیں غیر فعال ہو گئیں

کراچی(این این آئی)کراچی میں قائم کی گئیں 10نیب عدالتیں غیر فعال ہوگئی ہیں، جن میں سے 4 خالی اور 4 عدالتیں مختلف کورٹس میں تبدیل کردی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق کراچی کی نیب عدالتیں عملاً غیر فعال ہو گئی ہیں، شہر میں 10 نیب عدالتیں قائم کی گئی تھیں، جن میں 4 پہلے ہی مختلف… Continue 23reading کراچی کی 10 نیب عدالتیں غیر فعال ہو گئیں

ریحام خان کے چوتھی شادی کیلئے رشتے آنے لگے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

ریحام خان کے چوتھی شادی کیلئے رشتے آنے لگے

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کی گردش کرتی خبروں کے بعد انہیں چوتھی بار شادی کے لیے رشتے موصول ہونے لگے۔تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا بلال کے… Continue 23reading ریحام خان کے چوتھی شادی کیلئے رشتے آنے لگے

وفاقی حکومت نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

وفاقی حکومت نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

اسلام آباد(این این آئی)وزارتِ دفاع نے سپریم کورٹ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔جمعہ کو وزارتِ دفاع نے سپریم کورٹ سے 23 اکتوبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ۔وزارتِ دفاع نے استدعا کی کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ… Continue 23reading وفاقی حکومت نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

پرویز الہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دے دی گئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

پرویز الہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دے دی گئی

راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دے دی گئی۔لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے پرویز الہی کی جیل میں بی کلاس دینے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔سیکریٹری داخلہ پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں رپورٹ جمع کرا دی۔… Continue 23reading پرویز الہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دے دی گئی

Page 430 of 12044
1 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 12,044