بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی، جیلوں میں قیدیوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر

datetime 11  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)کراچی کی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ڈی آئی جی جیل کے مطابق سینٹرل جیل میں قیدیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی، ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں تقریبا 6 ہزار قیدی موجود ہیں جبکہ سینٹرل جیل میں 2400 اور ملیر جیل میں 2200 قیدیوں کی گنجائش ہے۔

ڈی آئی جی جیل کا کہنا ہے کہ سندھ بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی مجموعی تعداد 24 ہزار تک پہنچ گئی۔19 ہزار قیدیوں کے کیسز زیر سماعت ہیں، صرف ساڑھے 4 ہزار سزا یافتہ ہیں، 24 ہزار قیدیوں میں سے 80 فیصد انڈر ٹرائل قیدی ہیں۔ڈی آئی جی جیل کے مطابق غیر ملکی قیدیوں کی بھی سب سے زیادہ تعداد 325 تک جا پہنچی، غیر ملکی قیدیوں کی سب سے زیادہ تعداد ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…