ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مخدوم جاوید ہاشمی کا الیکشن سے دستبردار ہونے ، عمران خان کی رہائی کی تحریک چلانے کا اعلان

datetime 23  جنوری‬‮  2024

مخدوم جاوید ہاشمی کا الیکشن سے دستبردار ہونے ، عمران خان کی رہائی کی تحریک چلانے کا اعلان

ملتان (این این آئی)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے این اے 149کے الیکشن سے دستبردار ہونے اور عمران خان کی رہائی کی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاکہ ریاستی اداروں کے خلاف جب بھی کوئی فرنٹ پر آ کر لڑتا ہے… Continue 23reading مخدوم جاوید ہاشمی کا الیکشن سے دستبردار ہونے ، عمران خان کی رہائی کی تحریک چلانے کا اعلان

چینی ماہرین نے بھارت کو لاہور میں بدترین اسموگ کا ذمہ دار ٹھہرا دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2024

چینی ماہرین نے بھارت کو لاہور میں بدترین اسموگ کا ذمہ دار ٹھہرا دیا

لاہور( این این آئی)چینی ماہرین نے بھارت کو لاہور میں بدترین اسموگ کا ذمہ دار ٹھہرا تے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے کول پلانٹ پاکستان میں اسموگ کا سبب بن رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی ماہرین ماحولیات نے لاہور میں اسموگ کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے… Continue 23reading چینی ماہرین نے بھارت کو لاہور میں بدترین اسموگ کا ذمہ دار ٹھہرا دیا

پی ٹی آئی رہنمائوں نے مسلم لیگ(ن)میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 22  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی رہنمائوں نے مسلم لیگ(ن)میں شمولیت اختیار کرلی

پیرس(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن)فرانس میں شمولیت اختیار کرلی۔ پارٹی قائد میاں نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنے اپنے حلقوں میں ن لیگی رہنماں کی بھرپور انتخابی مہم میں حصہ لینے کا اعلان کردیا اس حوالے سے راول میرج ہال پیرفیت میں… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنمائوں نے مسلم لیگ(ن)میں شمولیت اختیار کرلی

جیل سپرنٹنڈنٹ نے کورٹ روم میں بانی پی ٹی آئی سے بدتمیزی کی، علیمہ خان

datetime 22  جنوری‬‮  2024

جیل سپرنٹنڈنٹ نے کورٹ روم میں بانی پی ٹی آئی سے بدتمیزی کی، علیمہ خان

راولپنڈی(این این آئی)بانی تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان نے اپنے بھائی کے ساتھ جیل سپرنٹنڈنٹ کی بدتمیزی کا انکشاف کیا ہے۔سائفر کیس کی سماعت کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے کورٹ روم میں بانی پی ٹی آئی سے بدتمیزی کی۔انہوں نے کہا کہ پوچھنے… Continue 23reading جیل سپرنٹنڈنٹ نے کورٹ روم میں بانی پی ٹی آئی سے بدتمیزی کی، علیمہ خان

الیکشن کمیشن اور انتظامیہ نواز شریف کی مدد کر رہے ہیں، عمران خان

datetime 22  جنوری‬‮  2024

الیکشن کمیشن اور انتظامیہ نواز شریف کی مدد کر رہے ہیں، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور انتظامیہ نواز شریف کی مدد کر رہے ہیں۔بانی پی ٹی ائی نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ساڑھے تین سال تک سلیکٹڈ کہا گیا، اس وقت جو چل رہا وہ سلیکشن کی ماں… Continue 23reading الیکشن کمیشن اور انتظامیہ نواز شریف کی مدد کر رہے ہیں، عمران خان

کراچی میں نوجوان کو اسکی مایوں والے دن دوست نے قتل کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2024

کراچی میں نوجوان کو اسکی مایوں والے دن دوست نے قتل کر دیا

کراچی(این این آئی) عوامی کالونی کورنگی سیکٹر 28 میں نوجوان کو اس کی مایوں والے دن دوست نے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے قتل کر دیا، مقتول کی شادی 23 جنوری کو طے تھی۔پولیس کے مطابق نوجوان کو اس کے دوست طلحہ نے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے قتل کیا تھا… Continue 23reading کراچی میں نوجوان کو اسکی مایوں والے دن دوست نے قتل کر دیا

اکرم راجہ کا بانی پی ٹی آئی سے وفاداری کا قرآن پر حلف

datetime 22  جنوری‬‮  2024

اکرم راجہ کا بانی پی ٹی آئی سے وفاداری کا قرآن پر حلف

لاہور (این این آئی) لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک پر حلف اٹھالیا ہے۔سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے وفاداری کا حلف لیا۔پی ٹی آئی کے امیدوار نے کہا کہ منتخب… Continue 23reading اکرم راجہ کا بانی پی ٹی آئی سے وفاداری کا قرآن پر حلف

اسلام آباد ،پل سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش برآمد

datetime 22  جنوری‬‮  2024

اسلام آباد ،پل سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش برآمد

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے فیصل ایونیو پر واقع پل سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش ملی ہے۔دھند کے باعث لاش کئی گھنٹے پل سے لٹکی جھولتی رہی اور اس دوران پل کے نیچے ٹریفک رواں دواں رہا،لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ۔پولیس کے مطابق نوجوان عمر… Continue 23reading اسلام آباد ،پل سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش برآمد

علی امین گنڈاپور کو ملکہ کا نشان دینے کا حکم

datetime 22  جنوری‬‮  2024

علی امین گنڈاپور کو ملکہ کا نشان دینے کا حکم

پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ا?ئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو ملکہ کا نشان دیا جائے۔پی ٹی آئی کے امیدوار علی امین گنڈاپور کی انتخابی نشان سے متعلق درخواست پر پشاور ہائی… Continue 23reading علی امین گنڈاپور کو ملکہ کا نشان دینے کا حکم

Page 430 of 12123
1 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 12,123