جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کے رہنما خالد نثار ڈوگر گرفتار

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی ٹی آئی کے رہنما خالد نثار ڈوگر گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) پولیس نے پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے رہنما خالد نثارڈوگر کو 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے خالد نثارڈوگر کو پولیس کی بھاری نفری نے بورے والا میں ان کے گھر سے گرفتار کیا۔ خالد نثار ڈوگر کئی ماہ سے بیرون ملک روپوش تھے۔ یاد… Continue 23reading پی ٹی آئی کے رہنما خالد نثار ڈوگر گرفتار

عام انتخابات 2024،الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوظ کرنے کیلئے سرور نہ ہونے کا انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023

عام انتخابات 2024،الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوظ کرنے کیلئے سرور نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں عام انتخابات 2024ء کی تیاریاں جاری ہیں تاہم الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوظ کرنے کیلئے سرور موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات 2024ء کی تیاریاں جاری ہیں ، اس دوران الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوظ… Continue 23reading عام انتخابات 2024،الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوظ کرنے کیلئے سرور نہ ہونے کا انکشاف

کراچی،بحریہ ٹائون کی کتنی زمین خریدی گئی ،کتنی پر قبضہ ہوا ؟ کمیٹی تشکیل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023

کراچی،بحریہ ٹائون کی کتنی زمین خریدی گئی ،کتنی پر قبضہ ہوا ؟ کمیٹی تشکیل

کراچی(این این آئی)بحریہ ٹائون کراچی سے متعلق عدالتی احکامات پر سندھ حکومت متحرک ہوگئی ہے، بحریہ ٹائون مجموعی طور پر کتنی زمین پر قائم ہے اور زمین کی ملکیت کے حوالے سے تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم کردی گئی۔سندھ حکومت کی جانب سے کمشنر کراچی کی سربراہی میں کمیٹی بنادی گئی ہے جو سات روز میں… Continue 23reading کراچی،بحریہ ٹائون کی کتنی زمین خریدی گئی ،کتنی پر قبضہ ہوا ؟ کمیٹی تشکیل

حکومت نے خواتین کو بلا سود قرضوں کی فراہمی شروع کردی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023

حکومت نے خواتین کو بلا سود قرضوں کی فراہمی شروع کردی

کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے خواتین کو ذاتی کاروبار کے لیے بلا سود قرضوں کی فراہمی شروع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی منیجر اسٹیٹ بینک آف پاکستان قر اة لعین بلال نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک نے خواتین کو ذاتی کاروبار کیلئے بلا سود قرضہ سہولت کا اجرا کیا ہے ، اب… Continue 23reading حکومت نے خواتین کو بلا سود قرضوں کی فراہمی شروع کردی

اسٹیٹ بینک نے اسٹریٹجک پلان برائے 2023 تا 2028 جاری کردیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

اسٹیٹ بینک نے اسٹریٹجک پلان برائے 2023 تا 2028 جاری کردیا

کراچی(این این آئی)بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے جمعہ کو کراچی میں منعقدہ تقریب میں اسٹیٹ بینک کا اسٹریٹجک پلان برائے 2023 تا 2028ایس بی پی وژن 2028 جاری کردیا۔اسٹیٹ بینک وژن 2028 اسٹیٹ بینک ایکٹ میں ترمیم کے بعد جاری کیا جانے والا پہلا منصوبہ ہے۔ اس میں مرکزی بینک کا نصب… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے اسٹریٹجک پلان برائے 2023 تا 2028 جاری کردیا

پنجاب میں پہلا اینٹی ریپ کرائسز سیل قائم کر دیا گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

پنجاب میں پہلا اینٹی ریپ کرائسز سیل قائم کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے کی تکنیکی معاونت کے ساتھ حکومت پنجاب نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال ملتان میں اینٹی ریپ کرائسز سیل قائم کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اینٹی ریپ کرائسز سیل امریکی مالی امداد سے چلنے والے تحفظ… Continue 23reading پنجاب میں پہلا اینٹی ریپ کرائسز سیل قائم کر دیا گیا

طاقت کا استعمال صرف ریاست کا حق ہے، آرمی چیف

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

طاقت کا استعمال صرف ریاست کا حق ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے علمائے کرام و مشائخ سے ملاقات میں کہا ہے کہ طاقت کا استعمال صرف ریاست کا حق ہے۔ریاست کے علاوہ کسی بھی ادارے یا گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں… Continue 23reading طاقت کا استعمال صرف ریاست کا حق ہے، آرمی چیف

پولیس اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار، تحقیقات کے دوران اہم انکشاف

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

پولیس اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار، تحقیقات کے دوران اہم انکشاف

کراچی(این این آئی)سرجانی ٹائون پولیس نے پولیس اہلکار بن کر لوٹنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹائون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس اہلکار بن کر لوٹنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزم نے تحقیقات کے دوران اہم انکشاف کیا ہے۔ایس ایس پی مہروز علی کے مطابق گرفتار ملزمان کا… Continue 23reading پولیس اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار، تحقیقات کے دوران اہم انکشاف

غیر قانونی رہائشی سکیموں کیخلاف آپریشن

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

غیر قانونی رہائشی سکیموں کیخلاف آپریشن

لاہور ( این این آئی)کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں نے ملتان روڈ پرواقع چھ غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف کارروائی کی۔ ایل ڈی اے عملے نے آپریشن کے دوران مانگا ویلی سکیم کی سڑکیں اور سٹرکچر مسمار کر دیا۔سماڈا گاؤں کے… Continue 23reading غیر قانونی رہائشی سکیموں کیخلاف آپریشن

Page 429 of 12044
1 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 12,044