سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب و پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر دوبارہ سماعت کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا جس کے باعث پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ۔ جمعہ کو… Continue 23reading سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی