پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کیساتھ بارش، آسمانی بجلی گرنے سے24افراد جاں بحق
اسلام آباد (این این آئی)پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 24ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد جاں بحق ہوگئے،شدید بارشوں کے دوران آسمانی بجلی سے جنوبی پنجاب میں 16 اور بلوچستان… Continue 23reading پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کیساتھ بارش، آسمانی بجلی گرنے سے24افراد جاں بحق