سائفر کیس،وکیلوں کو چھوٹے کمرے میں لے جاکر ان پر بندوقیں تانی گئیں، حامد خا ن
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وکیل حامد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سائفر کیس میں سماعت کے دوران ہمارے وکیلوں کو خوفزدہ کرنے کیلئے ایک چھوٹے کمرے میں لے جاکر ان پر بندوقیں تانیں گئیں۔منگل کواسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے کہا کہ آج تک وکیلوں… Continue 23reading سائفر کیس،وکیلوں کو چھوٹے کمرے میں لے جاکر ان پر بندوقیں تانی گئیں، حامد خا ن