جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ دھمکیاں بند کرے، ہماراجوابی وارفوری ہوگا،ایران

datetime 1  فروری‬‮  2024

امریکہ دھمکیاں بند کرے، ہماراجوابی وارفوری ہوگا،ایران

تہران(این این آئی )ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے امریکہ سے دھمکی آمیز زبان کا استعمال بند کرنے اور سیاسی حل تلاش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ امریکہ کے حملے کی صورت میں ان کے ملک کا ردعمل فیصلہ کن اور فوری ہو گا۔ادھرایرانی پاسداران انقلاب نے شام میں اپنے… Continue 23reading امریکہ دھمکیاں بند کرے، ہماراجوابی وارفوری ہوگا،ایران

اڈیالہ جیل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والوں کی تلاش جاری

datetime 1  فروری‬‮  2024

اڈیالہ جیل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والوں کی تلاش جاری

راولپنڈی(این این آئی)سینٹرل جیل اڈیالہ کے لیے افغانستان و بیرون ملک سے آئی دو مختلف دھمکی آمیز کالوں اور تین دن میں جیل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے کالرز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سیکیورٹی ادارو نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں انسداد… Continue 23reading اڈیالہ جیل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والوں کی تلاش جاری

تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات میں جانثارانِ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے نام سے گروپ سامنے آگیا

datetime 1  فروری‬‮  2024

تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات میں جانثارانِ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے نام سے گروپ سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات میں جانثارانِ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے نام سے گروپ سامنے آگیا۔گروپ نے بانی ممبر پی ٹی آئی عاطف حلیم کو چیئرمین شپ کے لیے نامزد کردیا ہے۔عاطف حلیم کے مطابق پارٹی کے دیگر عہدوں کیلئے بھی پینل سے امیدوار کھڑے کیے جائیں گے۔یاد… Continue 23reading تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات میں جانثارانِ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے نام سے گروپ سامنے آگیا

چور تھانے میں گھس کر قیمتی سامان چرا لے گئے

datetime 1  فروری‬‮  2024

چور تھانے میں گھس کر قیمتی سامان چرا لے گئے

لاڑکانہ (این این آئی)لاڑکانہ میں پولیس کے تھانے بھی محفوظ نہیں رہے، چور باڈہ تھانے کے مال خانے کی چھت توڑ کر سرکاری اسلحہ اور سامان چوری کرکے لے گئے۔ذرائع کے مطابق نامعلوم چوروں نے باڈہ تھانے میں گھس کر اسلحہ اور قیمتی سامان چوری کیا۔چور سرکاری پراپرٹی میں شامل دیگر قیمتی سامان بھی ساتھ… Continue 23reading چور تھانے میں گھس کر قیمتی سامان چرا لے گئے

ہفتے اور اتوار کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

datetime 1  فروری‬‮  2024

ہفتے اور اتوار کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی (این این آئی)صوبائی دارالحکومت کراچی والوں کیلئے محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی، شہر میں 3 اور 4 فروری کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ نئی مغربی لہر یکم فروری سے بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، کراچی میں جمعہ کی شب کو بونداباندی کا… Continue 23reading ہفتے اور اتوار کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

عام انتخابات: کے پی پولیس نے سکیورٹی کیلئے موبائل ایپ تیار کرلی

datetime 1  فروری‬‮  2024

عام انتخابات: کے پی پولیس نے سکیورٹی کیلئے موبائل ایپ تیار کرلی

پشاور(ای این آئی)خیبرپختونخوا پولیس نے عام انتخابات کی سکیورٹی کے حوالے سے ایپ تیار کرلی۔ایک انٹرویومیں ڈی آئی جی آئی ٹی عرفان طارق نے بتایا کہ الیکشن کے حوالے سے موبائل ایپ تیار کرلی ہے جس کے ذریعے سی پی او ، ڈی پی او، آر پی او آفس میں انتخابات کے روز تمام مانیٹرنگ… Continue 23reading عام انتخابات: کے پی پولیس نے سکیورٹی کیلئے موبائل ایپ تیار کرلی

پی پی 206 سے پی ٹی آئی کے امیدوار حسنین شاہ گرفتار

datetime 1  فروری‬‮  2024

پی پی 206 سے پی ٹی آئی کے امیدوار حسنین شاہ گرفتار

خانیوال (این این آئی)خانیوال کے حلقے پی پی 206 سے پی ٹی آئی کے امیدوار حسنین شاہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔حسنین شاہ کی گرفتاری کی تصدیق ان کے بیٹے ذوالقرنین کی ہے۔دوسری جانب سے تھانہ کہنہ پولیس کے مطابق پیر حسنین شاہ کی گرفتاری کے بارے میں کوئی علم نہیں۔

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا،سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 1  فروری‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا،سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

راولپنڈی (این این آئی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے بطور وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اپنے عہد کی خلاف ورزی کی، پاکستان اور امریکا کے تعلق کو نقصان پہنچایا، دونوں نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا،سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

باجوڑ میں آزاد امیدوار کا قتل، الیکشن ملتوی

datetime 1  فروری‬‮  2024

باجوڑ میں آزاد امیدوار کا قتل، الیکشن ملتوی

باجوڑ (این این آئی)باجوڑ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 8 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 22 سے آزاد امیدوار ریحان زیب خان کے قتل پر ضلع بھر میں انتخابی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں،تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے اپنی انتخابی مہم روک دی۔ ریحان زیب خان کے چچا حضرت گل… Continue 23reading باجوڑ میں آزاد امیدوار کا قتل، الیکشن ملتوی

Page 417 of 12123
1 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 12,123