17 ارب روپے کرپشن کیس،ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت
کراچی( این این آئی) احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 17ارب روپے کی کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو 17ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم حسین کی بیرون ملک جانے کی اجازت اور ریفرنس واپس نیب کو بھیجنے… Continue 23reading 17 ارب روپے کرپشن کیس،ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت