جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

آئندہ تعلیمی سال 25 -2024 یکم اپریل کے بجائے یکم اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 2  فروری‬‮  2024

آئندہ تعلیمی سال 25 -2024 یکم اپریل کے بجائے یکم اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) محکمہ تعلیم سندھ نے آئندہ تعلیمی سال 25 -2024 یکم اپریل کے بجائے یکم اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی سال اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، آئندہ تعلیمی سال دوہزارچوبیس اورپچیس یکم اپریل کے بجائے یکم اگست سے شروع ہوگا۔اسٹیئرنگ… Continue 23reading آئندہ تعلیمی سال 25 -2024 یکم اپریل کے بجائے یکم اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کردئیے

datetime 2  فروری‬‮  2024

پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کردئیے

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمشنر رئوف حسن کی جانب سے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق انتخابات کا انعقاد 5 فروری بروز پیر کو ہونا تھا۔تحریک انصاف کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے صوبائی سطح… Continue 23reading پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کردئیے

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا

datetime 2  فروری‬‮  2024

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا

لاہور ( این این آئی ) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا۔جسٹس شاہد جمیل خان سینیارٹی لسٹ میں گیارہویں نمبر پر تھے اور انہوں نے 2029میں ریٹائر ہونا تھا۔ جسٹس شاہد جمال… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا

سگندل ماں نے نومولود بچے جنم دے کر ویرانے میں پھینک دیا

datetime 2  فروری‬‮  2024

سگندل ماں نے نومولود بچے جنم دے کر ویرانے میں پھینک دیا

سرگودھا(این این آئی) سگندل ماں نے نومولود بچے جنم دے کر ویرانے میں پھینک دیا جسے پولیس نے زندہ برآمد کر کے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا۔اورپولیس وقوعہ کا جائزہ لیتے ہوئے ملزمہ کی تلاش میں مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ کندیاں میں سنگدل ماں نے نومولود بچے کو جنم… Continue 23reading سگندل ماں نے نومولود بچے جنم دے کر ویرانے میں پھینک دیا

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 دن کی چھٹیاں ہونگی

datetime 2  فروری‬‮  2024

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 دن کی چھٹیاں ہونگی

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزارتِ تعلیم اور صوبائی حکومتوں نے انتخابات کی وجہ سے 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 روز کی چھٹیاں ہوں گے، 5 فروری کو یوم کشمیر کی چھٹی ہوگی، 3 اور 4 کو ہفتے اور اتوار کی تعطیل ہوگی۔ اسی… Continue 23reading ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 دن کی چھٹیاں ہونگی

عام انتخابات سے قبل 15سیاسی شخصیات کو دھمکیاں موصول

datetime 2  فروری‬‮  2024

عام انتخابات سے قبل 15سیاسی شخصیات کو دھمکیاں موصول

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا میں عام انتخابات سے قبل سیاسی شخصیات کو دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ذرائع کے مطابق صوبے میں عام انتخابات کے تناظر میں 15 سیاسی شخصیات کو شدت پسندوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہوئی ہیں،سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا نے دھمکیاں ملنے والی شخصیات کی فہرست تیار کرلی ہے۔فہرست میں بتایا… Continue 23reading عام انتخابات سے قبل 15سیاسی شخصیات کو دھمکیاں موصول

آزاد امیدوار آزاد رہ کر اپنا وزیراعظم بھی بناسکتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

datetime 2  فروری‬‮  2024

آزاد امیدوار آزاد رہ کر اپنا وزیراعظم بھی بناسکتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف الیکشن کمیشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار اکثریت میں زیادہ ہوں تو وزیر اعظم بھی بنا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آزاد امیدوار 3 دن کے اندر پارٹی جوائن… Continue 23reading آزاد امیدوار آزاد رہ کر اپنا وزیراعظم بھی بناسکتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

عدت میں نکاح کیس کی سماعت کے دوران عمران خان اور خاور مانیکا کے درمیان جھگڑا

datetime 1  فروری‬‮  2024

عدت میں نکاح کیس کی سماعت کے دوران عمران خان اور خاور مانیکا کے درمیان جھگڑا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اڈیالہ جیل میں عدت میں نکاح کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے سابق خاوند خاور مانیکا کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دوران سماعت عمران خان نے جج قدرت اللہ سےکہا کہ میں اور بشریٰ بی بی قرآن پاک پر… Continue 23reading عدت میں نکاح کیس کی سماعت کے دوران عمران خان اور خاور مانیکا کے درمیان جھگڑا

لاہور ہائیکورٹ کا ایک بار پھر نجی اسکولوں کو بچوں کے لئے بسیں خریدنے کا حکم

datetime 1  فروری‬‮  2024

لاہور ہائیکورٹ کا ایک بار پھر نجی اسکولوں کو بچوں کے لئے بسیں خریدنے کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کو پرائیویٹ اسکولز کی نئے سرے سے رجسٹریشن کرنے کی ہدایت کردی، پرائیویٹ اسکولز 50فیصد بچے گھر سے اسکول بسوں پر سفر کرنے کا عمل یقینی بنائیں گے۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کا… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا ایک بار پھر نجی اسکولوں کو بچوں کے لئے بسیں خریدنے کا حکم

Page 416 of 12123
1 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 425 12,123