بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملکہ کوہسار مری و گلیات نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

datetime 23  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے خوبصورت ترین سیاحتی مقام ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے باعث سیاح بڑی تعداد میں مری اور گلیات پہنچے ، برف باری کے باعث وادی کا حسن دوبالا ہو گیا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام بھی جاری ہے۔انتظامیہ نے بتایا کہ سڑکوں پر نمک کا مسلسل چھڑکاؤ بھی کیا جا رہا ہے۔مری میں سیاحوں کی سہولت کے لیے فیسلیٹیشن سینٹرز بھی فعال کر دیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…