جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ایک ہفتہ قبل ملنے والی لاش گوجرانوالہ کے نوجوان کی نکلی ،ٹک ٹاکر لڑکی نے اپنے عاشق سے قتل کروایا

datetime 2  فروری‬‮  2024

ایک ہفتہ قبل ملنے والی لاش گوجرانوالہ کے نوجوان کی نکلی ،ٹک ٹاکر لڑکی نے اپنے عاشق سے قتل کروایا

مریدکے( این این آئی) مریدکے صدر کی آبادی جامکے بھٹیاں سے ایک ہفتہ قبل ملنے والی لاش گوجرانوالہ کے نوجوان مستری بلال کی نکلی جسے ٹک ٹاکر لڑکی نے اپنے عاشق سے قتل کروایا ۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کی آبادی فیروزوالہ کا نوجوان مستری بلال ایک مکان تعمیر کررہا تھا ،اس گھر کی لڑکی ٹک… Continue 23reading ایک ہفتہ قبل ملنے والی لاش گوجرانوالہ کے نوجوان کی نکلی ،ٹک ٹاکر لڑکی نے اپنے عاشق سے قتل کروایا

بہنوئی نے گھریلو جھگڑے پر سالی کو قتل کر دیا

datetime 2  فروری‬‮  2024

بہنوئی نے گھریلو جھگڑے پر سالی کو قتل کر دیا

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں بہنوئی نے اپنی سالی کو قتل کر ڈالا، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔پولیس کے مطابق واقعہ کماہاں گائوں میں پیش آیا، جہاں 46سالہ شاہین کو اس کے بہنوئی کاشف نے چھریوں کے وار کر کے بے دردی سے قتل… Continue 23reading بہنوئی نے گھریلو جھگڑے پر سالی کو قتل کر دیا

پی ٹی آئی کے پی ایس 91 کے امیدوار حماد حسین ایم کیو ایم کے ابوبکر کے حق میں دستبردار

datetime 2  فروری‬‮  2024

پی ٹی آئی کے پی ایس 91 کے امیدوار حماد حسین ایم کیو ایم کے ابوبکر کے حق میں دستبردار

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن حق پرست نامزد امیدوار پی ایس 91محمد ابوبکر نے کہا کہ تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار برائے صوبائی حلقہ PS91 سید حماد حسین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ PS91 محمد ابوبکر کے حق میں دستبردار ہو… Continue 23reading پی ٹی آئی کے پی ایس 91 کے امیدوار حماد حسین ایم کیو ایم کے ابوبکر کے حق میں دستبردار

صوبہ پنجاب میں ماہ جنوری میں نمونیا کے سبب 300اموات

datetime 2  فروری‬‮  2024

صوبہ پنجاب میں ماہ جنوری میں نمونیا کے سبب 300اموات

لاہور( این این آئی)سال 2024کے پہلے مہینے جنوری میں صوبہ پنجاب میں نمونیا کے نتیجے میں 300اموات ہوئیں جبکہ صوبے میں 18ہزار سے زائد نمونیا کے کیسز رجسٹر کیے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیسیف نے بتایا کہ نمونیا کے نتیجے میں مرنے والے نصف بچوں کی موت کا تعلق فضائی آلودگی سے… Continue 23reading صوبہ پنجاب میں ماہ جنوری میں نمونیا کے سبب 300اموات

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن موخر کرنے پر اکبر ایس بابر کا رد عمل سامنے آگیا

datetime 2  فروری‬‮  2024

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن موخر کرنے پر اکبر ایس بابر کا رد عمل سامنے آگیا

اسلام آباد ( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن کو موخر کرنا خوش آئند ہے، اگر نئے انٹراپارٹی الیکشن کے نام پرعمل جاری رکھتے تو پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے… Continue 23reading پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن موخر کرنے پر اکبر ایس بابر کا رد عمل سامنے آگیا

دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

datetime 2  فروری‬‮  2024

دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواست نمٹانے پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی… Continue 23reading دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ ، دو سگے بھائی قتل

datetime 2  فروری‬‮  2024

اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ ، دو سگے بھائی قتل

نارنگ منڈی ( این این آئی)نارنگ منڈی کے نواحی گائوں اکبریاں میں ملزم نے زرعی اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے دو سگے بھائیوں اقصد بسرا اور عباس بسرا کو قتل کر دیا گیا جبکہ ملزم فرار ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ ملزم عادل گائوں کی مسجد کے باہر کھڑا تھا جب دونوں… Continue 23reading اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ ، دو سگے بھائی قتل

ہم الزامات کی نہیں خدمت کی سیاست کرتے ہیں ، کیا خدمت میں (ن) لیگ کی ٹکر کا کوئی ہے؟ ‘مریم نواز

datetime 2  فروری‬‮  2024

ہم الزامات کی نہیں خدمت کی سیاست کرتے ہیں ، کیا خدمت میں (ن) لیگ کی ٹکر کا کوئی ہے؟ ‘مریم نواز

فیصل آباد ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہماری جماعت گالم گلوچ اور الزامات کی سیاست نہیں کرتی بلکہ خدمت اور کارکردگی پر یقین رکھتی ہے،کیا خدمت میں (ن) لیگ کی ٹکر کا کوئی ہے؟ ،آدھی ادھوری حکومتوں کے باوجود… Continue 23reading ہم الزامات کی نہیں خدمت کی سیاست کرتے ہیں ، کیا خدمت میں (ن) لیگ کی ٹکر کا کوئی ہے؟ ‘مریم نواز

کراچی میں 4 فروری تک بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

datetime 2  فروری‬‮  2024

کراچی میں 4 فروری تک بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں 4 فروری تک بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 3 اور 4 فروری کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔دوسری جانب جمعہ کی صبح سویرے کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔کراچی میں سرجانی ٹاون، ناردرن بائی… Continue 23reading کراچی میں 4 فروری تک بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

Page 415 of 12123
1 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 12,123