جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی اے کا سموں کے غیر قانونی اجراء پر چھاپہ

datetime 31  جنوری‬‮  2024

پی ٹی اے کا سموں کے غیر قانونی اجراء پر چھاپہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) زونل آفس لاہور نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل کے ساتھ مل کر شرق پورمیں واقع بی آئی ایس پی کے آؤٹ لیٹ پر کامیاب چھاپہ مارا۔ یہ آؤٹ لیٹ غیر قانونی طور پر سموں کی ایکٹیویشن میں ملوث… Continue 23reading پی ٹی اے کا سموں کے غیر قانونی اجراء پر چھاپہ

سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024

سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

لاہور( این این آئی)سکولوںکے اوقات کار میںتبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ لاہور میں سکولوںکے نئے اوقات کار کے یکم فروری سے 15فروری تک نافذ العمل رہیںگے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بوائز سکول صبح ساڑھے 8سے دوپہر ڈھائی بجے تک کھلے رہیں گے۔ گرلز سکول میںصبح سوا آٹھ بجے سے دوپہر سوا دو بجے تک تعلیمی سرمیاںہوں… Continue 23reading سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جس سے الیکشن میں تاخیر ہو، سپریم کورٹ

datetime 31  جنوری‬‮  2024

ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جس سے الیکشن میں تاخیر ہو، سپریم کورٹ

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کی منظوری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیںکہ ہم ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جو انتخابات میں تاخیر کا باعث بنے۔سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے پی پی 224 سے امیدوار کی کاغذات نامزدگی کی منظوری کے لیے دائر اپیل پر سماعت… Continue 23reading ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جس سے الیکشن میں تاخیر ہو، سپریم کورٹ

الیکشن کمیشن نے انتقال کر جانے والے اساتذہ کی بھی ڈیوٹیاں لگادیں

datetime 31  جنوری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے انتقال کر جانے والے اساتذہ کی بھی ڈیوٹیاں لگادیں

کراچی (این این آئی)الیکشن کمیشن نے انتقال کر جانے والے اساتذہ کی بھی ڈیوٹیاں لگا دیں۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار میں ایک پرائمری ٹیچر کا انتقال9 اگست اور دوسرے کا انتقال 8 جنوری کو ہوا۔اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم نے لیٹر بھی لکھا تھا کہ دونوں اساتذہ انتقال کر گئے ہیں۔واضح رہے کہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے انتقال کر جانے والے اساتذہ کی بھی ڈیوٹیاں لگادیں

سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024

سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے 5 فروری کو یوم کشمیر پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اس سے قبل وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔اس حوالے سے کابینہ ڈویژن کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 5… Continue 23reading سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

توشہ خانہ تحائف کی درست قیمت جانچنے کا نظام موجود نہ ہونے کا انکشاف

datetime 31  جنوری‬‮  2024

توشہ خانہ تحائف کی درست قیمت جانچنے کا نظام موجود نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ تحائف کی درست قیمت جانچنے کا نظام موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔نیب کی تحقیقات کے بعد جاری کی گئی رپورٹ میں سعودی ولی عہد سے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو ملنے والے تحائف کی قیمت اور ادائیگی کی تفصیلات کے حوالے سے… Continue 23reading توشہ خانہ تحائف کی درست قیمت جانچنے کا نظام موجود نہ ہونے کا انکشاف

جلد بازی میں فیصلہ دیا گیا، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں کیا گیا، بیرسٹر علی ظفر

datetime 31  جنوری‬‮  2024

جلد بازی میں فیصلہ دیا گیا، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں کیا گیا، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ جلد بازی میں فیصلہ دیا گیا، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں کیا گیا۔ایک انٹرویومیں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی پر غیرقانونی کیسز ہیں اور سزا بھی غیرقانونی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز… Continue 23reading جلد بازی میں فیصلہ دیا گیا، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں کیا گیا، بیرسٹر علی ظفر

بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیسز کو دیکھ رہے ہیں، عدالت کی سنائی گئی سزا پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے، امریکہ

datetime 31  جنوری‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیسز کو دیکھ رہے ہیں، عدالت کی سنائی گئی سزا پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے، امریکہ

واشنگٹن (این این آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیسز کو دیکھ رہے ہیں، عدالت کی سنائی گئی سزا پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔ پریس بریفنگ میں میتھیو ملر نے کہا کہ سابق وزیراعظم کے خلاف مقدمہ چلنا ایک قانونی… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیسز کو دیکھ رہے ہیں، عدالت کی سنائی گئی سزا پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے، امریکہ

حماد اظہر نے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024

حماد اظہر نے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا جبکہ سپریم کورٹ میں حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران انہوں نے سپریم کورٹ سے اپیل واپس لے لی۔بدھ کو دور ان سماعت عدالت میں معاون وکیل نے… Continue 23reading حماد اظہر نے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا

Page 419 of 12123
1 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 12,123