قومی اسمبلی ، آصفہ بھٹو زر داری کا شورشرابے میں حلف
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نو منتخب رکن اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے شور شرابے میں حلف اٹھا لیا ،اپوزیشن کی جانب سے آصفہ بھٹو زرداری کے حلف کے دوران شور شرابے پر عبد القادر پٹیل نے اپوزیشن کو پوائنٹ آف آرڈر نہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کورم… Continue 23reading قومی اسمبلی ، آصفہ بھٹو زر داری کا شورشرابے میں حلف