منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

نوجوان نے خنجر کے وار سے باپ، بھائی اور بہن کو قتل کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی آئی خان(این این آئی)نوجوان نے خنجر کے وار کرکے اپنے باپ، بھائی اور بہن کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں تھانہ کرک سٹی کے قریب ملنگ بابا کالونی میں دل خراش واقعہ پیش آیا، جس میں درندہ صفت نوجوان نے خنجر سے وار کرکے اپنے باپ، بھائی اور بہن کو قتل کر دیا۔

حملے میں گھر کے تین دیگر افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جب کہ ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ۔ملزم نے اس سے قبل بھی فائرنگ کرکے اپنے ایک بھائی کو قتل اور والد کو زخمی کر چکا ہے۔ ملزم سراج منشیات آئس کا عادی بتایا جاتا ہے۔پولیس نے واقعے کے محرکات جاننے کے لیے تفتیش شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…