جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

ڈاکوؤں نے ایک اور ڈلیوری بوائے سے پیزا چھین لیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں پیزے کے شوقین ڈاکوؤں نے ایک اور ڈلیوری بوائے سے پیزا چھین لیا۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران پیزا خور ڈاکوؤں کی یہ چوتھی واردات ہے مگر پولیس ڈاکوؤں کا سراغ لگانے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔

پولیس کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے قریب موٹرسائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے پیزا ڈلیوری بوائیکو لوٹ لیا۔امان اللہ نامی پیزا ڈلیوری بوائے نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمان نے اس سے پیزا، پیزا بیگ، موبائل فون اور تین ہزار روپے چھین لیے، ڈاکو لوٹ مار کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔پولیس نے تھانہ مدینہ ٹاؤن میں واردات کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔اس سے قبل بھی پیزا خور ڈاکو تھانہ صدر اور مدینہ ٹاؤن کے علاقوں میں پیزا چھیننیکی تین وارداتیں کر چکے ہیں، پولیس ابھی تک ان ملزمان کو پکڑنے میں ناکام ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…