ایران میں پاکستانیوں کا قتل، حملے دہشتگردی سے لڑنے کے عزم کو نہیں روک سکتے،پاکستان
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے ایران میں پاکستانی مزدوروں کے قتل پر کہا ہے کہ ایسے بزدلانہ حملے پاکستان کو دہشت گردی سے لڑنے کے عزم کو نہیں روک سکتے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ ہولناک اور قابل نفرت واقعہ ہے، ہم بلاشبہ اس کی مذمت کرتے ہیں،… Continue 23reading ایران میں پاکستانیوں کا قتل، حملے دہشتگردی سے لڑنے کے عزم کو نہیں روک سکتے،پاکستان