جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا انٹراپارٹی انتخابات پانچ فروری کو کرانے کا اعلان

datetime 1  فروری‬‮  2024

تحریک انصاف کا انٹراپارٹی انتخابات پانچ فروری کو کرانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات پانچ فروری کو منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر رؤف حسن کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈیول جاری کیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان کے مطابق’ تمام رجسٹرد ممبران… Continue 23reading تحریک انصاف کا انٹراپارٹی انتخابات پانچ فروری کو کرانے کا اعلان

مری میں برف باری، سیاحوں کو لوٹنے کی ایک اور ویڈیو وائرل

datetime 1  فروری‬‮  2024

مری میں برف باری، سیاحوں کو لوٹنے کی ایک اور ویڈیو وائرل

مری(این این آئی) ملکہ کوہسار مری میں برف باری کے بعد جہاں وادی نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، وہیں سیاحوں کو لوٹنے کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مری میں برف باری کے بعد موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پارکنگ مافیا نے سیاحوں کے ساتھ ہمیشہ کی طرح… Continue 23reading مری میں برف باری، سیاحوں کو لوٹنے کی ایک اور ویڈیو وائرل

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے مطابق دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ

datetime 1  فروری‬‮  2024

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے مطابق دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک انصاف کی جنرل باڈی کا ورچوئل اجلاس منعقد کیا گیا جس میں انٹرا پارٹی الیکشن کی قرارداد منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا جنرل باڈی اجلاس پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں طلب کیا گیا،جنرل باڈی ورچوئل اجلاس میں کوئٹہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے مطابق دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے ایک اور اہم اقدام

datetime 1  فروری‬‮  2024

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے ایک اور اہم اقدام

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے ایک اور اہم اقدام کرتے ہوئے اے آئی جی برائے تفتیش و شکایات کی سربراہی میں شکایات سیل برائے تارکین وطن قائم کر دیا گیا ہے،شکایت سیل کے قیام کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل و شکایات کا بروقت… Continue 23reading اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے ایک اور اہم اقدام

فرسٹ ائیر کے طالب علم سے اجتماعی زیادتی ،نوجوان ذہنی توازن کھو بیٹھا

datetime 1  فروری‬‮  2024

فرسٹ ائیر کے طالب علم سے اجتماعی زیادتی ،نوجوان ذہنی توازن کھو بیٹھا

ساہیوال( این این آئی ) ڈویژنل پبلک سکول اینڈانٹر کالج ساہیوال کے فرسٹ ائیر کے طالب علم محمد عبداللہ سے ہم جماعت 4طلباء کی اجتماعی زیادتی ویڈیو بنا کر با ر بار جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔طالب علم ذہنی توازن کھو بیٹھا ۔ مقدمہ درج کر کے دو طلباء کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading فرسٹ ائیر کے طالب علم سے اجتماعی زیادتی ،نوجوان ذہنی توازن کھو بیٹھا

صوبائی حکومت نے 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024

صوبائی حکومت نے 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 6 سے 9 فروری تک چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چھٹیاں عام انتخابات کے تناظر میں دی جارہی ہیں، 6 سے9 فروری تک تمام سکول، کالجز اور یونیورسٹیاں بھی بند رہیں گی۔… Continue 23reading صوبائی حکومت نے 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا

عام انتخابات کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد

datetime 31  جنوری‬‮  2024

عام انتخابات کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد/لاہور ( این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلے ارسال کر دیئے، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 8 فروری کو منعقد کئے جائیں گے۔ مراسلہ… Continue 23reading عام انتخابات کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد

اینکر اشفاق ستی نے رابعہ انعم کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024

اینکر اشفاق ستی نے رابعہ انعم کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اہلیہ پر تشدد کے الزامات کے معاملے پر اینکر اشفاق ستی نے بدنام کرنے کے الزامات کے تحت خاتون اینکر رابعہ انعم کو 10 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اشفاق ستی پر ان کی اہلیہ نومائیکا نے سوشل میڈیا پر شدید تشدد کرنے… Continue 23reading اینکر اشفاق ستی نے رابعہ انعم کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

باجوڑ، آزاد امیدوار ریحان زیب خان فائرنگ سے جاں بحق

datetime 31  جنوری‬‮  2024

باجوڑ، آزاد امیدوار ریحان زیب خان فائرنگ سے جاں بحق

باجوڑ (این این آئی)باجوڑ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 8 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 22 سے آزاد امیدوار ریحان زیب خان فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔باجوڑ پولیس کے مطابق ریحان زیب الیکشن مہم کے سلسلے میں صدیق آباد پھاٹک پر موجود تھے۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کر… Continue 23reading باجوڑ، آزاد امیدوار ریحان زیب خان فائرنگ سے جاں بحق

Page 418 of 12123
1 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 12,123