مکوآنہ (این این آئی)22دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن جبکہ طویل ترین رات ہو گی۔ سال2024ء کی طویل ترین رات جبکہ مختصر ترین دن 22 دسمبر کو ہو گا،جنوبی پنجاب میں رات کا دورانیہ13گھنٹے 58منٹ اور دن 10گھنٹوںپر محیط ہو گا۔22دسمبر کو سال2024ء کی طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہو گا جس کے بعد رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا22,21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔21دسمبر کو طویل ترین رات ہو گی جس کا دورانیہ13گھنٹے 58منٹ ہو گا جبکہ دن کا دورانیہ تقریباً دس گھنٹے ہو گا۔23دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا جبکہ رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا۔
22دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن ، طویل ترین رات ہو گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی



















































