اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت سے اسلام آباد آئے فرانسیسی شہری سے منشیات برآمد

datetime 21  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک فرانسیسی شہری کے قبضے سے ڈیڑھ کلو گرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔اے این ایف حکام کے مطابق ملزم بھارت سے وزٹ ویزے پر پاکستان آیا تھا اور مسقط کے راستے سری لنکا جا رہا تھا۔

حکام نے بتایا کہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر سامان کی تلاشی کے دوران ملزم کے بیگ سے 1 کلو 58 گرام چرس برآمد ہوئی ہے، ملزم یہ منشیات چاکلیٹس کی پیکنگ میں چھپا کر اسمگل کر رہا تھا۔اے این ایف حکام نے بتایا کہ ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…