23دسمبر کو بادل پاکستان میں داخل ہوں گے ،پنجاب میں بارش سے آلودگی و دھند میں کمی واقع ہوگی
لاہور (این این آئی)محکمہ موسمیات نے پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ بارش برسانے والے بادل 23 دسمبر کو پاکستان میں داخل ہوں گے اور پنجاب میں بارش سے آلودگی و دھند میں کمی واقع ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور زیادہ سے زیادہ 19 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کی پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی
21
دسمبر 2024
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں