جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

شہری کو سی ویو پر گاڑی سمندر میں اتارنا مہنگا پڑ گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)شہر قائد میں ساحل پر ایک شہری کو اس وقت اپنا اسٹنٹ بہت مہنگا پڑا جب اس نے سی ویو پر اپنی گاڑی سمندر میں اتار دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سی ویو پر ایک شہری اپنی گاڑی لے کر سمندر کے اندر گھس گیا، لیکن بڑی مصیبت میں گرفتار ہو گیا، جب اس نے واپس نکالنے کی کوشش کی تو گاڑی ریت میں پھنس گئی۔

شہری کو گاڑی سمندر میں ڈوبنے سے بچانے کے لیے ریسکیو 1122 پر مدد طلب کرنی پڑی، جس پر گیارہ بائیس کے رضاکار موقع پر پہنچ گئے، جنھوں نے گہرے پانی میں گاڑی کو ڈوبنے سے بچایا۔گیارہ بائیس کی کار ٹو کرنے والی گاڑی نے سمندر میں پھنسی ہوئی گاڑی سے رسی باندھ کر اسے باہر کھینچا، اور یوں اسے ریسکیو کیا گیا۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…