چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں عمر قید یا سزائے موت ہے، ہائی کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہاگیاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں عمر قید یا سزائے موت ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں عمر قید یا سزائے موت ہے، ہائی کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری