ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ،پی ٹی آئی امیدوار گرفتار

datetime 25  جنوری‬‮  2024

جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ،پی ٹی آئی امیدوار گرفتار

ملتان(این این آئی)ملتان میں سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کے دوران پولیس نے چھاپہ مار کر پی ٹی آئی کے امیدوار کو گرفتار کر لیا۔جاویدہاشمی کے مطابق ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں ان کی رہائشگاہ پر پولیس نے چھاپہ مار کر پی ٹی آئی امیدوار زاہد بہار… Continue 23reading جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ،پی ٹی آئی امیدوار گرفتار

25 سے 28جنوری تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے ‘ پی ڈی ایم اے

datetime 25  جنوری‬‮  2024

25 سے 28جنوری تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے ‘ پی ڈی ایم اے

لاہور( این این آئی)پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 25سے 28جنوری تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کر دیا ۔ ترجمان کے مطابق ڈی جی خان، بہاولپور، ملتان ، راولپنڈی اور گوجرانوالا ڈویژن کے بیشتر علاقوں میں بارش ہو گی۔پنجاب کے میدانی علاقے جنوری کے آخری ہفتے بھی دھند کی لپیٹ میں… Continue 23reading 25 سے 28جنوری تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے ‘ پی ڈی ایم اے

اڈیالہ جیل میں شیخ رشید کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

datetime 25  جنوری‬‮  2024

اڈیالہ جیل میں شیخ رشید کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل میں اچانک طبیعت خراب ہونے پر شیخ رشید کو راولپنڈی انسٹیٹیویٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی)ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ جاری… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں شیخ رشید کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

جلائو گھیرائو کیس، مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار

datetime 25  جنوری‬‮  2024

جلائو گھیرائو کیس، مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار

لاہور (این این آئی) اے ٹی سی لاہور نے جلائو گھیرائو کیس میں مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گری لاہور کی خصوصی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے 9مئی کو راحت بیکری کے باہر جلائو گھیرائو سے متعلق پولیس کی درخواست… Continue 23reading جلائو گھیرائو کیس، مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار

9مئی واقعات پر نگران حکومت کی نگرانی میں تحقیقات نہیں مانتے، عوام کا غصہ 8فروری کو نکلے گا،عمران خان

datetime 25  جنوری‬‮  2024

9مئی واقعات پر نگران حکومت کی نگرانی میں تحقیقات نہیں مانتے، عوام کا غصہ 8فروری کو نکلے گا،عمران خان

راولپنڈی(این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 9مئی واقعات پر نگران حکومت کی نگرانی میں تحقیقات نہیں مانتے، عوام کا غصہ 8فروری کو نکلے گا،یہ جو مرضی کر لیں، پی ٹی آئی کونہیں ہرا سکتے،پوسٹل بیلٹ کیلئے اپلائی کر رکھا ہے،دفعہ 144 صرف پی ٹی آئی کیلئے لگائی گئی… Continue 23reading 9مئی واقعات پر نگران حکومت کی نگرانی میں تحقیقات نہیں مانتے، عوام کا غصہ 8فروری کو نکلے گا،عمران خان

پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو گھر میں گھس کرقتل کردیاگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2024

پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو گھر میں گھس کرقتل کردیاگیا

نوشہروفیروز (این این آئی)نواحی گائوں میووخان سیال میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو مسلح نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر موت کے گھاٹ اتار دیا،ملزم فرارہوگئے،گھر میں کہرام مچ گیا،ایک اور واقعے میںنوجوان ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے شالیمار ایکسپریس کی زد میں آکر جاںبحق،والد پر غشی کے دورے۔تفصیلات کے مطابق نواحی… Continue 23reading پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو گھر میں گھس کرقتل کردیاگیا

نجی بینک سے ڈاکو ساڑھے 5 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

datetime 24  جنوری‬‮  2024

نجی بینک سے ڈاکو ساڑھے 5 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ کے علا قے ائیرپورٹ روڈ پر ڈاکو بینک سے کروڑ وں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے ائیروپورٹ روڈ چلتن ہائوسنگ اسکیم کے قریب واقعہ نجی بینک میں منگل کی شام پانچ مسلح افراد داخل ہوئے اور عملے کو اسلحے کے زور پر… Continue 23reading نجی بینک سے ڈاکو ساڑھے 5 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

سوشل میڈیا اور پروپیگنڈا کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے ، ایسی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے ،آرمی چیف

datetime 24  جنوری‬‮  2024

سوشل میڈیا اور پروپیگنڈا کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے ، ایسی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے ،آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا اور پروپیگنڈا کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے ، ایسی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے ، ہماری افواج ہر قسم کے خطرے اور سازش کے خلاف ہمہ دم تیار ہیں،پاکستان ہے تو… Continue 23reading سوشل میڈیا اور پروپیگنڈا کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے ، ایسی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے ،آرمی چیف

گورنر کا کرائے پر رہنے والوں کو مفت پلاٹس دینے کا اعلان

datetime 24  جنوری‬‮  2024

گورنر کا کرائے پر رہنے والوں کو مفت پلاٹس دینے کا اعلان

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے 30 سال سے کراچی میں کرائے پر رہنے والوں کو 80 اور 120 گز کے پلاٹ دینے کا اعلان کر دیا۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران خان ٹیسوری نے کہا کراچی اور سندھ میں مختلف ہاوسنگ سوسائٹی والوں سے بات کرلی… Continue 23reading گورنر کا کرائے پر رہنے والوں کو مفت پلاٹس دینے کا اعلان

Page 427 of 12123
1 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 12,123