جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

قاضی کا کام قانون پر عمل کرانا ہے، قرآن میں ہے کہ دشمنی میں بھی انصاف کا دامن نہ چھوڑیں، صدرِ مملکت

datetime 27  جنوری‬‮  2024

قاضی کا کام قانون پر عمل کرانا ہے، قرآن میں ہے کہ دشمنی میں بھی انصاف کا دامن نہ چھوڑیں، صدرِ مملکت

کراچی (این این آئی)صدرِ مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈنڈا ہر مسئلے کا حل نہیں ڈنڈے سے معاملہ ٹھیک نہیں ہوگا، قرآن و سنت سے قانون بنتا ہے، قاضی کا کام قانون پر عمل کرانا ہے، قرآن میں ہے کہ دشمنی میں بھی انصاف کا دامن نہ چھوڑیں۔جامعہ کراچی میں 31 ویں کانووکیشن… Continue 23reading قاضی کا کام قانون پر عمل کرانا ہے، قرآن میں ہے کہ دشمنی میں بھی انصاف کا دامن نہ چھوڑیں، صدرِ مملکت

چیف جسٹس اور عدلیہ کیخلاف پروپیگنڈا، 47 صحافی اور یوٹیوبرز طلب

datetime 27  جنوری‬‮  2024

چیف جسٹس اور عدلیہ کیخلاف پروپیگنڈا، 47 صحافی اور یوٹیوبرز طلب

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے کے معاملے پر ایف آئی اے نے 47 سینئر صحافیوں اور یوٹیوبرز کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق پروپیگنڈا میں ملوث افراد کو 31 جنوری کو ایف آئی اے سائبر کرائمز سینٹر میں پیش ہونے کی ہدایت… Continue 23reading چیف جسٹس اور عدلیہ کیخلاف پروپیگنڈا، 47 صحافی اور یوٹیوبرز طلب

پنجاب میں نمونیا بے قابو، مزید 7 بچے جان کی بازی ہار گئے

datetime 27  جنوری‬‮  2024

پنجاب میں نمونیا بے قابو، مزید 7 بچے جان کی بازی ہار گئے

لاہور (این این آئی)پنجاب میں نمونیا کے سبب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 بچے جان کی بازی ہارگئے۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں 24 گھنٹے کے دوران نمونیا سے ایک بچہ جاں بحق ہوا۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں نمونیا کے 942 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ لاہور… Continue 23reading پنجاب میں نمونیا بے قابو، مزید 7 بچے جان کی بازی ہار گئے

عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار، تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 27  جنوری‬‮  2024

عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار، تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا 12صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلی فیصلے میں کہا گیاہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی مختلف مقدمات میں عبوری ضمانت پر تھے،عبوری ضمانتوں کے دوران انہیں… Continue 23reading عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار، تفصیلی فیصلہ جاری

رہنما عوامی نیشنل پارٹی کے بیٹے کا اسلام آباد میں قتل

datetime 27  جنوری‬‮  2024

رہنما عوامی نیشنل پارٹی کے بیٹے کا اسلام آباد میں قتل

اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما قطب خان بازئی کے بیٹے کا اسلام آباد میں قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق 26 سال کا بلاور خان گاڑیوں کا کاروبارکرتا تھا، اس کی کسی کے ساتھ کاروباری چپقلش چل رہی تھی۔پولیس کے مطابق تلخ کلامی پر ملزمان نے فائرنگ کرکے بلاورخان کو قتل کردیا۔… Continue 23reading رہنما عوامی نیشنل پارٹی کے بیٹے کا اسلام آباد میں قتل

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا رہوں گا، اسد قیصر کا قرآن پرحلف

datetime 27  جنوری‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا رہوں گا، اسد قیصر کا قرآن پرحلف

صوابی (این این آئی)سابق اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ قرآن پاک پر حلف لیتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔واضح رہے کہ سابق اسپیکر اسد قیصر کے الیکشن کے بعد پارٹی چھوڑنے کی زیرگردش خبروں کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ اسد قیصر نے حلف اٹھاتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا رہوں گا، اسد قیصر کا قرآن پرحلف

ستائیس تا اکتیس جنوری تک گلگت میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ، الرٹ جاری

datetime 27  جنوری‬‮  2024

ستائیس تا اکتیس جنوری تک گلگت میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ، الرٹ جاری

گلگت (این این آئی)ڈپٹی کمشنر /چیرمین ڈی ڈی ایم اے گلگت امیر اعظم حمزہ نے ضلع گلگت کے تمام عوام الناس کو مطلع کیا جا تا ہے کہ محکمہ موسمیات کے پیشگوئی کے مطابق موجودہ 27جنوری تا 31جنوری 2024 تک ضلع گلگت میں بارش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان ہے جس کی وجہ… Continue 23reading ستائیس تا اکتیس جنوری تک گلگت میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ، الرٹ جاری

پی ٹی آئی کا انتخابی نتائج میں تبدیلی کیلئے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری کا الزام

datetime 27  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی کا انتخابی نتائج میں تبدیلی کیلئے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری کا الزام

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی نے انتخابی نتائج میں تبدیلی کیلئے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری کا الزام لگادیا۔ترجمان پی ٹی آئی نے ایک بیان میں کہا کہ نتائج میں ردوبدل کیلئے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ترجمان نے کہا کہ ووٹ کی حرمت پامال کرنا ملک کیلئے تباہ کن… Continue 23reading پی ٹی آئی کا انتخابی نتائج میں تبدیلی کیلئے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری کا الزام

عمران خان نے تین بار صدر بنانے کی آفر کی مگر پروٹوکول کی وجہ سے عہدہ نہیں لیا ، اسد قیصر

datetime 27  جنوری‬‮  2024

عمران خان نے تین بار صدر بنانے کی آفر کی مگر پروٹوکول کی وجہ سے عہدہ نہیں لیا ، اسد قیصر

صوابی (این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور این اے19 کے امیدوار اسدقیصر نے کہا ہے کہ ہمارا ایک سابق وزیر کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی والے یہ آزاد امیدوار ہیں اور انتخابات میں کامیابی کے بعد یہ لوگ میرے ساتھ آئیں گے لیکن وہ جان لیں کہ یہ آزاد امیدوار نہیں بلکہ… Continue 23reading عمران خان نے تین بار صدر بنانے کی آفر کی مگر پروٹوکول کی وجہ سے عہدہ نہیں لیا ، اسد قیصر

Page 424 of 12123
1 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 12,123