ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

وادی نیلم میں مسافر جیپ حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق

datetime 16  دسمبر‬‮  2024 |

مظفر آباد (این این آئی)وادی نیلم میں مسافر جیپ حادثے کا شکار ہوگئی جس کے باعث ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق ہوگئے۔کنٹرول روم نیلم کے مطابق جیپ حادثے میں 8افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جبکہ زخمی ہونے والے دو افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

ڈاکٹر اشرف خان ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال کیل کے مطابق حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، مسافر جیپ کیل سے شاردہ جا رہی تھی۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ کی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…