بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں کو گاڑی تلے کچلنے کے مقدمے میں پیشرفت

datetime 16  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج کے دوران اسلام آباد میں 3 رینجرز اہلکاروں کو شہید کرنے والے ملزم کو عدالت نے مزید 7 روزہ جسمانی ریمارنڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جج طاہر عباس سپرا نے 3 رینجرز اہلکاروں کو گاڑی تلے کچلنے کے مقدمے کی سماعت کی۔

پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد سخت سیکیورٹی میں ملزم ہاشم عباسی کو انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کے روبرو پیش کیا۔رمنا پولیس نے ملزم کے 30 یوم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی اور پراسیکیوٹر راجہ نوید نے عدالت میں کاہ کہ ملزم سے تفتیش کرنی ہے ملزم کے بیان کی روشنی میں دیگر ملزمان کو گرفتار کرنا ہے۔عدالت نے پولیس کی استدعا کو مسترد کرتے ہوئے اسے 7 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…