منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ملائیشیا کا لاپتہ طیارے کی 10 سال بعد دوبارہ تلاش کا اعلان

datetime 20  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا نے 10 برس قبل لاپتہ ہونے والے طیارے کی تلاش دوبارہ شروع کرنے پر رضامند ظاہر کر دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائشین وزیرِ ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ لاپتہ ملائیشیا ایئر لائنز کی پرواز MH370 کے ملبے کی تلاش دوبارہ شروع کرنے پر اصولی طور پر اتفاق ہو گیا۔

انہوں نے کہا کہ طیارے کی تلاش دوبارہ کرنے کے لیے اوشین انفینٹی سے معاہدہ ہو گیا، اوشین انفینٹی کو ایم ایچ 370 کا ملبہ ملنے پر 7 کروڑ ڈالرز ملیں گے۔واضح رہے کہ ملائیشیا ایئر لائنز کی پرواز 8 مارچ 2014 کو کوالالمپور سے بیجنگ جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئی تھی۔10 سال قبل لاپتہ ہونے والے اس ملائشین طیارے بوئنگ 777 میں 227 مسافر اور 12 عملے کے افراد سوار تھے۔ملائیشیا کے حکام کے ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق طیارہ آسٹریلیا کے جنوب مغرب میں گر کر تباہ ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…