جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ملک چلانے کیلئے ہم سب کو توبہ کرنا ہوگی، محمود اچکزئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ ملک سے حلال و حرام کا فرق ختم ہوگیا ہے، کرپشن کم ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ہے،ملک چلانے کے ہم سب کو توبہ کرنا ہوگی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہمیں عوام کے ووٹ سے پارلیمنٹ کو طاقت کا سرچشمہ بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نہیں لگتا کہ بانی پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کا کہا ہوگا۔محمود اچکزئی نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود ہمیں مخصوص نشستیں نہیں دی گئیں،نوازشریف انتخابات کے نتائج دیکھ کر پیچھے ہٹ گئے، موجودہ سپیکر کا گھر کرپشن کا گڑھ ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…