اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

datetime 20  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شہر کے نجی سکولز اور کالجز 21دسمبر سے 5جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رہیں گے۔ جنوری کی 6تاریخ سے وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…