جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا حکومت کا صوبے بھر کے تمام 80چرچز کو فی کس پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان

datetime 23  دسمبر‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر کے تمام 80چرچز کو فی کس پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔وزیراعلی ہائوس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے کرسمس کے موقع پر صوبے بھر کے چرچوں کیلئے چار کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ کا اعلان کردیا۔

کابینہ نے فیصلہ کیا کہ کرسمس کے موقع پر صوبے میں قائم 80چرچز کو فی چرچ پانچ لاکھ روپے دیے جائیں گے۔وزیراعلی نے کہا کہ یہ رقم فوری طور پر چرچز کو جاری کی جائے، صوبائی حکومت مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کی شریک ہے۔ دوسری جانب مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے بتایا ہے کہ کرسمس کے موقع پر تمام چرچز کو مالی تحفہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبے بھر کے چرچز کو کرسمس کے موقع پر 5لاکھ روپے بطور تحفہ فراہم کیے جائیں گے، یہ فیصلہ اقلیتوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…