اتوار‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ترکیہ سے ملک بدر ہو کر آنے والے 8 پاکستانیوں کے خلاف مقدمہ درج

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے ترکیہ سے ملک بدر ہو کر پاکستان واپس آنے والے آٹھ شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ایف آئی اے کے مطابق آٹھوں پاکستانی شہری ورک ویزوں پر ترکیہ گئے تھے، تاہم انہوں نے ویزوں پر درج متعلقہ کمپنیوں میں ملازمت کرنے کے بجائے غیرقانونی طور پر دیگر مقامات پر کام شروع کر دیا۔ترکیہ پولیس نے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر تمام شہریوں کو گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا، بعد ازاں انہیں ترکیہ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا۔

علاوہ ازیں ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے پاکستان واپسی پر آٹھوں شہریوں کے خلاف پاسپورٹ ایکٹ 1974 کی دفعات 3 اور 4 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔دوسری جانب ایف آئی اے حکام نے کہا کہ معاملے میں دیگر افراد اور ایجنٹس کے ممکنہ کردار کا تعین بھی دورانِ تفتیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…